مشکوۃ

Mishkat

نماز کا بیان

فضائل نماز کا بیان

بَاب فَضَائِل الصَّلَاة


عَن زيد بن ثَابت وَعَائِشَة قَالَا: الصَّلَاةُ الْوُسْطَى صَلَاةُ الظُّهْرِ رَوَاهُ مَالِكٌ عَن زيد وَالتِّرْمِذِيّ عَنْهُمَا تَعْلِيقا

زید بن ثابت اور عائشہ ؓ بیان کرتے ہیں ، درمیان والی نماز سے مراد نماز ظہر ہے ۔ امام مالک ؒ نے زید ؓ سے اور امام ترمذی ؒ نے ان دونوں سے معلق روایت کیا ہے ۔ صحیح ۔

Status: Sahih
حکمِ حدیث: صحیح
Reference
حوالہ حکم
(حسن)
Conclusion
تخریج
صحیح ، رواہ مالک (۱ / ۱۳۹ ح ۳۱۳) و الترمذی (۱۸۲) [ولہ شواھد عند ابن ابی شیبۃ (۲ / ۵۰۴ ح ۸۶۰۲) وغیرہ] ۔