مشکوۃ

Mishkat

جنازوں کا بیان

جنازے کے ساتھ جانے اور نماز جنازہ پڑھنے کا بیان


وَعَنِ الْبُخَارِيِّ تَعْلِيقًا قَالَ: يَقْرَأُ الْحَسَنُ عَلَى الطِّفْلِ فَاتِحَةَ الْكِتَابِ وَيَقُولُ: اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ لَنَا سلفا وفرطا وذخرا وَأَجرا

امام بخاری ؒ نے معلق روایت بیان کرتے ہوئے فرمایا : حسن بصری ؒ بچے کی نماز جنازہ میں سورۂ فاتحہ پڑھتے اور یہ دعا کرتے : اے اللہ ! اسے ہمارے لیے پیش رو ، میر منزل ، ذخیرہ اور ثواب بنا ۔‘‘ ضعیف ۔

Status: Zaeef
حکمِ حدیث: ضعیف
Reference
حوالہ حکم
(ضَعِيف)
Conclusion
تخریج
اسنادہ ضعیف ، رواہ البخاری فی صححہ (کتاب الجنائز باب ۶۵ قبل ح ۱۳۳۵) و الحافظ ابن حجر فی تغلیق التعلیق (۲ / ۴۸۴) * فیہ سعید بن ابی عروبۃ مدلس و عنعن ۔