مشکوۃ

Mishkat

جنازوں کا بیان

میت پر رونے کا بیان

باب البکاء علی المیت


وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُتْبَعَ جَنَازَةٌ مَعهَا رانة. رَوَاهُ أَحْمد وَابْن مَاجَه

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے ایسے جنازے میں شریک ہونے سے منع فرمایا جس کے ساتھ کوئی نوحہ کرنے والی ہو ۔ ضعیف ۔

Status: Zaeef
حکمِ حدیث: ضعیف
Reference
حوالہ حکم
(ضَعِيف)
Conclusion
تخریج
سندہ ضعیف ، رواہ احمد (۲ / ۹۲ ح ۵۶۶۸) و ابن ماجہ (۱۵۸۳) * ابو یحیی القتات روی عنہ اسرائیل احادیث کثیرۃ مناکیر جدًا ۔