مشکوۃ

Mishkat

زکوۃ کا بیان

صدقہ کی فضیلت کا بیان

بَاب فضل الصَّدَقَة


وَعَنْ جَابِرٍ وَحُذَيْفَةَ قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كُلُّ مَعْرُوف صَدَقَة»

جابر ؓ اور حذیفہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ہر معروف (بھلی بات ، بھلا کلام) صدقہ ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔

Status: Sahih
حکمِ حدیث: صحیح
Reference
حوالہ حکم
(مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ)
Conclusion
تخریج
متفق علیہ ، رواہ البخاری (۶۰۲۱ عن جابر) و مسلم (۵۲ / ۱۰۰۵ عن حذیفۃ) ۔ 2328