مشکوۃ

Mishkat

دعاؤں کا بیان

استغفار و توبہ کا بیان

بَاب الاسْتِغْفَار وَالتَّوْبَة


وَعَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا أَصَرَّ مَنِ اسْتَغْفَرَ وَإِنْ عَادَ فِي الْيَوْمِ سَبْعِينَ مَرَّةً» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ

ابوبکر صدیق ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص مغفرت طلب کرتا ہے وہ مصر (گناہ پر دوام اختیار کرنے والوں میں سے) نہیں خواہ وہ دن میں ستر مرتبہ وہی گناہ دہرائے ۔‘‘ حسن ، رواہ الترمذی (۳۵۵۹) و ابوداؤد (۱۵۱۴) ۔

Status: Sahih
حکمِ حدیث: صحیح
Reference
حوالہ حکم
(ضَعِيف)
Conclusion
تخریج
حسن ، رواہ الترمذی (۳۵۵۹) و قال : غریب ، لیس اسنادہ بالقوی) و ابوداؤد (۱۵۱۴) * مولی لابی بکر : مجھول ولا قرائن علی توثیقہ و لحدیثہ شاھد غریب حسن عند الطبرانی فی الدعاء (۱۷۹۷) فیہ ابوشیبۃ سعید بن عبدالرحمن الاسدی : حسن الحدیث و الحدیث بہ حسن ۔