TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

Chapter: The Believer's Affair Is All Good - مومن کا ہر معاملہ بھلائی کا ہوتا ہے - The book of zuhd and softening of hearts - Sahih Muslim with Urdu and English Translation

Chapter 14 of The book of zuhd and softening of hearts in Sahih Muslim. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 14 of 20 · 1 Hadith
حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ الْأَزْدِيُّ وَشَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ جَمِيعًا عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ وَاللَّفْظُ لِشَيْبَانَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى عَنْ صُهَيْبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَجَبًا لِأَمْرِ الْمُؤْمِنِ إِنَّ أَمْرَهُ كُلَّهُ خَيْرٌ وَلَيْسَ ذَاكَ لِأَحَدٍ إِلَّا لِلْمُؤْمِنِ إِنْ أَصَابَتْهُ سَرَّاءُ شَكَرَ فَكَانَ خَيْرًا لَهُ وَإِنْ أَصَابَتْهُ ضَرَّاءُ صَبَرَ فَكَانَ خَيْرًا لَهُ
Suhaib reported that Allah's Messenger ( ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ ) said: Strange are the ways of a believer for there is good in every affair of his and this is not the case with anyone else except in the case of a believer for if he has an occasion to feel delight, he thanks (God), thus there is a good for him in it, and if he gets into trouble and shows resignation (and endures it patiently), there is a good for him in it.
حضرت صہیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " مومن کا معاملہ عجیب ہے ۔ اس کا ہرمعاملہ اس کے لیے بھلائی کا ہے ۔ اور یہ بات مومن کے سوا کسی اور کومیسر نہیں ۔ اسے خوشی اور خوشحالی ملے توشکر کرتا ہے ۔ اور یہ اس کے لیے اچھا ہوتا ہے اور اگر اسے کوئی نقصان پہنچے تو ( اللہ کی رضا کے لیے ) صبر کر تا ہے ، یہ ( ابھی ) اس کے لیے بھلائی ہوتی ہے ۔ "
7500
Sahih

Chapters

20
01
دنیا میں مومن کے لیے قید خانہ اور کافر کے لیے جنت ہے
47 Hadith
02
حجر کے باسیوں کے ہاں داخل ہونے کی ممانعت مگر یہ کہ داخل ہونے والا روتا ہوا اندر جائے
4 Hadith
03
Chapter: The Virtue Of Treating Widows, The Poor And Orphans Kindly
بیوہ مسکین اور یتیم کے ساتھ حسن سلوک کی فضیلت
2 Hadith
04
Chapter: The Virtue Of Building Masajid
مسجدیں بنانے کی فضیلت
3 Hadith
05
Chapter: The Virtue Of Spending On The Poor And Wayfarers
مسکینوں اور مسافر پر خرچ کرنے کی فضیلت
2 Hadith
06
Chapter: The Prohibition On Showing Off
ریاکاری کی حرمت
6 Hadith
07
زبان کی حفاظت
2 Hadith
08
Chapter: About The One Who Enjoins Good But Does Not Do It, And Forbids Evil But Does It
اس شخص کی سزا جو دوسروں کو اچھے کام کا حکم دیتا ہے اور خود اسے نہیں کرتا اور دوسروں کو برے کام سے روکتاہے اور خود اسے کرتا ہے
2 Hadith
09
Chapter: The Prohibition Against Disclosing One's Own Sins
اپنے (گناہوں کے)پردے کو چاک کرنے کی ممانعت
1 Hadith
10
Chapter: Saying: May Allah Have Mercy On You To One Who Sneezes, And Yawning Is Disliked
چھینکنےوالے کو دعا دینا اور جمائی آنے کی کراہت
9 Hadith
11
Chapter: Miscellaneous Ahadith
متفرق احادیث
1 Hadith
12
Chapter: Mice Are A Transformed Race
چوہے مسخ شدہ(قوم) ہیں
2 Hadith
13
Chapter: A Believer Should Not Be Stung Twice From The Same Hole
مومن ایک سوراخ سے دوباور نہیں ڈسا جاتا
2 Hadith
14
Chapter: The Believer's Affair Is All Good
مومن کا ہر معاملہ بھلائی کا ہوتا ہے
1 Hadith
15
Chapter: The Prohibition Of Praising if It Involves Exaggeration And There Is The Fear That It May Be A Source Of Temptation (Fitnah) For The One Who Is Praised
تعریف کرنے کی ممانعت جبکہ اس میں مبالغہ ہو اور ممدوح کے فتنے میں پڑنے کا اندیشہ ہو
7 Hadith
16
Chapter: Showing Preference To The One Who Is Older
۔(کوئی بھی چیز پہلے) عمر میں بڑے کو پکڑانا
1 Hadith
17
Chapter: Verification Of Hadith And The Ruling On Writing Down Knowledge
حدیث کے بارے میں احتیاط وتحقیق اور علم کی کتابت کاحکم
2 Hadith
18
Chapter: The Story Of The People Of The Ditch And The Magician, The Monk And The Boy
اصحاب الاخدود،جادوگر راہب اور لڑکے کا قصہ
1 Hadith
19
Chapter: The Lengthy Hadith Of Jabir And The Story Of Abu Al-Yasar
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طویل حدیث اور حضرت ابو یسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ قصہ
9 Hadith
20
Chapter: The Hadith Of The Hijrah
ہجرت کی حدیث اور اسے کجاوے والی حدیث(بھی) کہا جاتا ہے
2 Hadith
No chapter matched that.