مسنداحمد

Musnad Ahmad

لہو و لعب کے بارے میں مسائل

لہو کے آلات، گانے والیوں اور شراب کے پینے کا بیان


۔

۔ سیدنا عبادہ بن صامت، سیدنا عبدالرحمن بن غنم، سیدنا ابوامامہ اور سیدنا ابن عباس بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! میری امت کے کچھ لوگ سخت ترین تکبر ، سرکشی اور کھیل کود میں رات گزاریں گے، وہ صبح کے وقت بندر اور خنزیر ہوجائیں گی، کیونکہ وہ حرام چیزوں اور گانے والیوں کو حلال سمجھیں گے، شراب پئیں گے، سود کھائیں گے اور ریشم پہنیں گے۔

Status: Zaeef
حکمِ حدیث: ضعیف
Conclusion
تخریج
(۷۸۹۷) تخریج: ھذا الحدیث لہ اربعۃ اسانید، کلھا ضعیفۃ (انظر: ۲۲۷۹۰)
Explanation
شرح و تفصیل
فوائد:… اب ہم اس موضوع سے متعلقہ مزید کچھ احادیث اور اقتباسات پیش کرتے ہیں: