مسنداحمد

Musnad Ahmad

آداب کی کتاب

سفید بالوں کو کالا رنگ لگانے کی کراہت کا بیان


۔

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: آخری زمانہ میں کچھ لوگ ایسے ہوں گے جو بالوں کو سیاہ رنگ سے رنگا کریں گے، جیسے کبوتروں کے سینے کے بال ہوتے ہیں، یہ لوگ جنت کی خوشبو بھی نہیں پائیں گے۔

Status: Sahih
حکمِ حدیث: صحیح
Conclusion
تخریج
(۸۲۱۱) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ ابوداود: ۴۲۱۲، والنسائی: ۸/ ۱۳۸ (انظر: ۲۴۷۰)