۔ (۸۸۲۵)۔ عَنْ عَلِیٍٍّ رضی اللہ عنہ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُحِبُّ ھٰذِہِ السُّوْرَۃَ {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْاَعْلٰی}۔ (مسند احمد: ۷۴۲)
۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سورۂ اعلیٰ سے محبت فرماتے تھے۔