۔ (۱۲۲۳۵)۔ وَعَنْ مَعْدَانَ بْنِ اَبِیْ طَلْحَۃَ الْیَعْمُرِیَّ، اَنَّ عُمَرَ رضی اللہ عنہ اُصِیْبَیَوْمَ الْاَرْبِعَائِ، لِاَرْبَعَ لَیَالٍ بَقِیْنَ مِنْ ذِی الْحَجَّۃِ۔ (مسند احمد: ۳۴۱)
معدان بن ابی طلحہ یعمری سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ پر بدھ کے روز قاتلانہ حملہ ہوا، ابھی تک ماہِ ذوالحجہ کے چار دن باقی تھے۔