۔ (۱۳۰۳) عَنْ السَّائِبِ بْنِ یَزِیْدَ رضی اللہ عنہ ابْنِ أُخْتِ نَمِرٍقَالَ لَمْ یَکُنْ لِرَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم إِلأَ مُؤَذِّنٌ وَاحِدٌ فِی الصَّلَوَاتِ کُلِّہَا، فِی الْجُمْعَۃِ وَغَیْرِھاَیُوئَ ذِّنَ وَیُقِیِمُ، قَالَ کَانَ بِلَالٌ یُؤَذِّنَ إِذَا جَلَسَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم... Show more
سیّدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، سیّدنا ابو بکر اور سیّدنا عمر رضی اللہ عنہما کا جمعہ وغیرہ تمام نمازوں کیے لیے ایک ہی مؤذن ہوا کرتا تھا، یہاں تک کہ سیّدنا عثمان رضی اللہ عنہ خلیفہ بنے۔ سیّد... Show more
سیّدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، سیّدنا ابو بکر اورسیّدنا عمر رضی اللہ عنہما کے ادوار میں (جمعہ کے لیے اذان اور اقامت) دو اذانیں ہوا کرتی تھیں،یہاں تک سیّدناعثمان رضی اللہ عنہ کا زمانہ... Show more
سیّدنا عمر بن اوس رضی اللہ عنہ کو بنو ثقیف کے ایک آدمی نے بتایاکہ اس نے بارش والے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مؤذن کو حَیَّ عَلَی الصَّلَاۃِ حَیَّ عَلَی الْفَـلَاحِ کے بعد صَلُّوْا فِی رِحَالِکُمْ ( اپنے گھروں میں پڑھ لو) کہتے ہوئے سنا... Show more