۔ (۱۳۶۹) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہما قَالَ: کُنَّا فِیْ زَمَنِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نَنَامُ فِی الْمَسْجِدِ نَـقِیْلُ فِیْہِ وَنَحْنُ شَبَابٌ۔ (مسند احمد: ۴۶۰۷)
سیّدناابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں ہم مسجد میں سوتے تھے، قیلولہ کر لیا کرتے تھے، حالانکہ ہم نوجوان تھے۔