مسنداحمد

Musnad Ahmad

نفل نماز کے ابواب

فجر سے پہلے والی دو رکعتوں کی تخفیف اور ان میں قراء ت کا بیان


۔ (۲۱۰۰) وَعَنْہَا ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: کَانَ قِیَامُ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِی الرَّکْعَتَیْنِ قَبْلَ صَلَاۃِ الْفَجْرِ قَدْرَ مَا یَقْرَأُ فَاتِحَۃَ الْکِتَابِ۔ (مسند احمد: ۲۶۳۴۴)

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے ہی مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا نماز فجر کی سنتوں میں قیام سورۂ فاتحہ پڑھنے کے برابر ہوتا تھا۔

Status: Zaeef
حکمِ حدیث: ضعیف
Conclusion
تخریج
(۲۱۰۰) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، محمد بن سیرین لم یسمع من عائشۃ۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۲/ ۲۴۳، واسحاق بن راھویہ: ۱۳۴۲ (انظر: ۲۵۸۲۴)