مسنداحمد

Musnad Ahmad

رات کی نماز اور وتر کے ابواب

وتر کے وقت کا بیان


۔ (۲۱۸۹) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: مِنْ کُلِّ اللَّیْلِ قَدْ أَوْتَرَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَانْتَھٰی وِتْرُہُ إِلَی السَّحَرِ۔ (مسند احمد: ۲۴۶۹۲)

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں کہ رات کے ہر حصے میں رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے نمازِ وتر پڑھی ہے، البتہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا وتر سحری تک ختم ہو جاتا تھا۔

Status: Sahih
حکمِ حدیث: صحیح
Conclusion
تخریج
(۲۱۸۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۹۹۶، ومسلم: ۷۴۵ (انظر: ۲۴۱۸۸)