مسنداحمد

Musnad Ahmad

امامت کا بیان،اماموں کی صفات اور ان سے متعلقہ مزید احکام

رسول اللہaکا باوجود نماز مکمل کرنے کے لوگوں کو ہلکی نماز پڑھانے کا بیان


۔ (۲۵۷۱) عَنِ ابْنِ أَبِی خَالِدٍ عَنْ أَبِیْہِ قَالَ: رَأَیْتُ أَبَا ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ تَجَوَّزَ فِیْہَا، فَقُلْتُ لَہُ: ھٰکَذَا کَانَتْ صَلَاۃُ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ؟ قَالَ: نَعَمْ وَأَوْجَزَ۔ (مسند احمد: ۱۰۰۹۹)

ابو خالد کہتے ہیں: میں نے سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے نماز پڑھائی اور اس میں کافی تخفیف کی، میں نے ان کو کہا: کیا رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی نماز بھی اسی طرح ہوتی تھی؟ انہوں نے کہا: جی ہاں، بلکہ اس سے بھی زیادہ مختصر ہوتی۔

Status: Sahih
حکمِ حدیث: صحیح
Conclusion
تخریج
(۲۵۷۱) تخریـج: …صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۲/ ۵۶، والحمیدی: ۹۸۷، والبیھقی: ۳/ ۱۱۶ (انظر: ۱۰۰۹۷)