۔ (۳۷۶۳) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ): عَنْ اَبِی الدَّرْدَائِ رضی اللہ عنہ قَالَ: اسْتَقَائَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَاَفْطَرَ فَاُتِیَ بِمَائٍ فَتَوَضَّاَ۔ (مسند احمد:۲۸۰۸۷)
۔ (دوسری سند) سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے از خود قے کی تھی، اس طرح آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روزہ افطار کر لیا، اس کے بعدپانی لایا گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کیا۔