مسنداحمد

Musnad Ahmad

یوم عاشوراء

رمضان کی چوبیسویں رات کے شب ِ قدر ہونے کا بیان

۔ (۴۰۴۱) عَنْ بِلَالِ (بْنِ رَبَاحٍ) ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَیْلَۃُ الْقَدْرِ لَیْلَۃُ اَرْبَعِ وَعِشْرِیْنَ۔)) (مسند احمد: ۲۴۳۸۷)

۔ سیدنابلال بن رباح ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: چوبیسویںرات قدر والی رات ہے۔