مسنداحمد

Musnad Ahmad

حج افراد، حج قران اور حج تمتع کرنے والے کے طواف کا بیان

اس امر کا بیان کہ حج تمتع کرنے والا کس وقت احرام باندھے، لوگ کس وقت منیٰ کو روانہ ہوں، وہاں کتنا عرصہ ٹھہریں اور منیٰ میں جاکر پہلے کونسی نماز پڑھی جائے؟


۔ (۴۴۳۱) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما قَالَ: صَلّٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِمِنًییَوْمَ التَّرْوِیَۃِ الظَّہْرَ۔ (مسند احمد: ۲۳۰۶)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ترویہ والے دن منی میں نمازِ ظہر ادا کی۔

Status: Sahih
حکمِ حدیث: صحیح
Conclusion
تخریج
(۴۴۳۱) تخریج: اسنادہ صحیح ۔ أخرجہ بنحوہ ابوداود: ۱۹۱۱، والترمذی: ۸۸۰، وابن ماجہ: ۳۰۰۴(انظر: ۲۳۰۶)