مسنداحمد

Musnad Ahmad

حج افراد، حج قران اور حج تمتع کرنے والے کے طواف کا بیان

مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی نمازوں کو جمع کرنے اور وہاں رات بسر کرنے کا بیان


۔ (۴۴۷۵) عَنْ أُسَامَۃَ بْنِ زَیْدٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما قَالَ: قَدْ جَمَعَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بَیْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ بِالْمُزْدَلِفَۃِ (زَادَ فِیْ رِوَایَۃٍ:) وَلَمْ یُصَلِّ بَیْنَہُمَا شَیْئًا۔ (مسند احمد: ۲۲۱۰۸)

۔ سیدنا اسامہ بن زید ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی نمازیں جمع کرکے ادا کی تھیں اور ان کے درمیان کوئی نفلی نماز نہیں پڑھی تھی۔

Status: Sahih
حکمِ حدیث: صحیح
Conclusion
تخریج
(۴۴۷۵) تخریج: أخرجہ بنحوہ تاما ومقطعا البخاری: ۱۵۴۳، ۱۵۴۴، ۱۶۶۹، ۱۶۸۶، ومسلم: ۱۲۸۰ (انظر: ۲۱۷۶۵)
Explanation
شرح و تفصیل
فوائد:… ابھی تک مزدلفہ میں وقوف کے مسائل جاری ہیں، اگلے باب کامطالعہ کریں۔