مسنداحمد

Musnad Ahmad

آزادی کے احکام کے ابواب

غلام کو آزاد کرنے والے کا، یا اس پر اپنی خدمت کی شرط لگانے والے کا، محرم رشتہ کا مالک بننے والے کا اور غیر ملکیتی غلام کو آزاد کرنے والے کا بیان


۔ (۵۲۶۲م)۔ وَعَنْہٗ بِالسَّنَدِ الْاَوَّلِ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ مَلَکَ ذَا رَحِمٍ مُحَرَّمٍ فَھُوَ عَتِیْقٌ۔)) (مسند أحمد: ۲۰۴۶۷)

۔ پہلی سند کے ساتھ سیدنا سمرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے ہی مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو آدمی محرم رشتہ دار کا مالک بنے گا تو ایسا غلام آزاد ہو جائے گا۔

Status: Sahih
حکمِ حدیث: صحیح
Conclusion
تخریج
(۵۲۶۲م) تخریج: انظر الحدیث السابق
Explanation
شرح و تفصیل
فوائد:… اگر کوئی آدمی مَحرم رشتہ دار کو بطورِ غلام خرید لیتا ہے تو وہ ایسا رشتہ دار خود بخود آزاد ہو جائے گا۔