۔ (۶۱۰۳)۔ عَنْ اَبِی الْجَوَیْرِیَۃِ أَنَّ مَعْنَ بْنِ یَزِیْدَ حَدَّثَہُ قَالَ: بَایَعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَا وَاَبِیْ وَجَدِّیْ وَخَطَبَ عَلَیَّ فَاَنْکَحَنِیْ وَخَاصَمْتُ اِلَیْہِ فَکَانَ اَبِیْیَزِیْدُ خَرَجَ بِدَنَانِیْرَیَتَصَدَّقُ بِہَا فَوَضَعَہَا عِنْدَ رَجُلٍ فِی الْمَسْجِدِ وَأَخَذْتُہَا ف... Show more
۔ سیدنا معن بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے اور میرے باپ اور دادا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیعت کی، پھر انھوں نے میری منگنی کی اور نکاح بھی کر دیا، ایک دن میرے و الد سیدنایزید صدقہ کرنے کے لیے دینار لے کر نکلے اور... Show more