TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

نفاس والی عورتیں احرام کے وقت کیا کریں ؟

Chapter 22 of The book of menstruation and istihadah in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 22 of 24 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏فِي حَدِيثِ أَسْمَاءَ بِنْتِ عُمَيْسٍ حِينَ نُفِسَتْ بِذِي الْحُلَيْفَةِ، ‏‏‏‏‏‏أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ لِأَبِي بَكْرٍ:‏‏‏‏ مُرْهَا أَنْ تَغْتَسِلَ وَتُهِلَّ .
It was narrated from Jabir bin 'Abdullah concerning Asma' bint Umais that when she gave birth at Dhul-Hulaifah, the Messenger of Allah (ﷺ) said to Abu Bakr: Tell her to perform Ghusl and (begin the Talbiyah).
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہم اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا کے واقعہ کے بارے میں بیان کرتے ہیں کہ جب انہیں ذوالحلیفہ میں نفاس آ گیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوبکر رضی اللہ عنہ سے فرمایا:  انہیں حکم دو کہ غسل کر لیں، اور احرام باندھ لیں  ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: ۲۱۵ (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎: مطلب یہ ہے کہ حیض یا نفاس کا آ جانا احرام کے لیے مانع نہیں ہے، جس عورت کو اس قسم کا عارضہ پیش آ جائے وہ غسل کر کے احرام باندھ لے، اور طواف کے علاوہ باقی سارے ارکان ادا کرے۔
392
Sahih

Chapters

24
01
حیض کی شروعات کا بیان اور کیا حیض کو نفاس کہہ سکتے ہیں ؟
1 Hadith
02
استحاضہ اور خون شروع ہونے اور بند ہونے کا بیان۔
3 Hadith
03
جس عورت کے حیض کے ایام معلوم ہوں جس میں اسے ہر ماہ حیض آتا ہو۔
7 Hadith
04
مستحاضہ کے ایک غسل سے دو نمازوں کو جمع کرنے کا بیان۔
2 Hadith
05
باب: حیض اور استحاضہ کے خون میں فرق کا بیان۔
6 Hadith
06
زرد اور مٹیالے رنگ کے حیض میں داخل نہ ہونے کا بیان۔
1 Hadith
07
حائضہ سے استفادہ کا بیان اور اللہ عزوجل کے فرمان: «ويسألونك عن المحيض» کی تفسیر۔
1 Hadith
08
شرعی ممانعت کا علم رکھنے کے باوجود حالت حیض میں بیوی سے جماع کرنے کے کفارہ کا بیان۔
1 Hadith
09
حائضہ کو حیض کے کپڑے میں ساتھ لٹانے کا بیان۔
1 Hadith
10
حائضہ عورت کے ساتھ ایک ہی کپڑے میں سونے کا بیان۔
1 Hadith
11
حائضہ کو چمٹانے کا بیان۔
2 Hadith
12
نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کی کسی بیوی کو جب حیض آتا تو آپ اس کے ساتھ جو کرتے اس کا بیان۔
2 Hadith
13
حائضہ کو اپنے ساتھ کھلانے اور اس کا جھوٹا پینے کا بیان۔
2 Hadith
14
حائضہ کے بچے ہوئے پانی کے استعمال کا بیان۔
2 Hadith
15
آدمی کا اپنی حائضہ بیوی کی گود میں سر رکھ کر قرآن پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
16
حائضہ سے نماز ساقط ہونے کا بیان۔
3 Hadith
17
حائضہ کے مسجد میں چٹائی بچھانے کا بیان۔
1 Hadith
18
حائضہ کے مسجد میں معتکف اپنے شوہر کے سر میں کنگھا کرنے کا بیان۔
1 Hadith
19
حائضہ کے شوہر کا سر دھونے کا بیان۔
3 Hadith
20
عیدین اور مسلمانوں کی دعا میں حائضہ عورتوں کی حاضری کا بیان۔
1 Hadith
21
طواف افاضہ کے بعد عورت کے حائضہ ہونے کا بیان۔
1 Hadith
22
نفاس والی عورتیں احرام کے وقت کیا کریں ؟
1 Hadith
23
نفاس والی عورتوں کی نماز جنازہ کا بیان۔
1 Hadith
24
حیض کا خون کپڑے میں لگ جانے کا بیان۔
2 Hadith
No chapter matched that.