It was narrated from Jabir that: On the Day of the Conquest of Makkah, the Messenger of Allah [SAW] entered (the city) wearing a black turban, and he was not in Ihram.
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے دن مکہ میں احرام کے بغیر داخل ہوئے اور آپ کالی پگڑی باندھے ہوئے تھے۔
It was narrated that Jabir said: The Prophet [SAW] entered (Makkah) on the Day of the Conquest wearing a black turban.
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے دن ( مکہ میں ) داخل ہوئے اور آپ کالی پگڑی باندھے ہوئے تھے۔