سنن نسائ

Sunnan Nisai

مساجد کے فضائل و مسائل

The book of the masjids

اونٹ کو مسجد میں داخل کرنے کا بیان۔

مسجد میں خرید و فروخت کرنا اور جمعہ سے پہلے حلقہ بنا کر بیٹھنا منع ہے۔

مسجد میں اشعار پڑھنے کی ممانعت کا بیان۔

مسجد میں اچھے اشعار پڑھنے کی رخصت کا بیان۔

مسجد میں گمشدہ چیز کے ڈھونڈنے سے ممانعت کا بیان۔

مسجد میں ہتھیار نکالنے کا بیان۔

مسجد میں انگلیوں کو ایک دوسرے میں داخل کرنے کا بیان۔

مسجد میں چت لیٹنے کا بیان۔

مسجد میں سونے کا بیان۔

مسجد میں تھوکنے کا بیان۔

مسجد میں قبلہ کی طرف تھوکنا منع ہے۔

نماز میں سامنے یا داہنی طرف تھوکنا منع ہے۔

نمازی کو اپنے پیچھے یا بائیں جانب تھوکنے کی رخصت کا بیان۔

کس پاؤں سے اپنا تھوک رگڑے ؟

مساجد کو خوشبو میں بسانے کا بیان۔

مسجد میں داخل ہوتے اور نکلتے وقت پڑھی جانے والی دعا کا بیان۔

مسجد میں بیٹھنے سے پہلے نماز پڑھنے کے حکم کا بیان۔

بغیر نماز پڑھے مسجد میں بیٹھنے اور اس سے نکلنے کی رخصت کا بیان۔

مسجد سے گزرنے پر نماز پڑھنے کا بیان۔

مسجد میں بیٹھنے اور نماز کا انتظار کرنے کی ترغیب کا بیان۔