TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

Chapter: What Has Been Related About Contests And Racing باب: گھڑ دوڑ میں شرط لگانے کا بیان

Chapter 22 of The book on jihad in Jam e Tirmazi. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 22 of 39 · 2 Hadith
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ وَزِيرٍ الْوَاسِطِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ يُوسُفَ الْأَزْرَقُ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ أَجْرَى الْمُضَمَّرَ مِنَ الْخَيْلِ مِنْ الْحَفْيَاءِ إِلَى ثَنِيَّةِ الْوَدَاعِ وَبَيْنَهُمَا سِتَّةُ أَمْيَالٍ، ‏‏‏‏‏‏وَمَا لَمْ يُضَمَّرْ مِنَ الْخَيْلِ مِنْ ثَنِيَّةِ الْوَدَاعِ إِلَى مَسْجِدِ بَنِي زُرَيْقٍ وَبَيْنَهُمَا مِيلٌ، ‏‏‏‏‏‏وَكُنْتُ فِيمَنْ أَجْرَى، ‏‏‏‏‏‏فَوَثَبَ بِي فَرَسِي جِدَارًا ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ وَفِي الْبَاب، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏وَجَابِرٍ، ‏‏‏‏‏‏وَعَائِشَةَ، ‏‏‏‏‏‏وَأَنَسٍ، ‏‏‏‏‏‏وَهَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ، ‏‏‏‏‏‏مِنْ حَدِيثِ الثَّوْرِيِّ.
Narrated Ibn 'Umar: The Messenger of Allah (ﷺ) arranged for the Mudammar among horses to race from Al-Hafiya' to Thaniyyah Al-Wada', between which was a distance of six miles. And for whatever horse was not among the Mudammar, they raced from Thaniya Al-Wada' to the Masjid of Banu Zuraiq, between which was a distance of a mile. I was among those who raced, and my horse jumped along with me over a wall. [Abu 'Eisa said:] There are narrations on this topic from Abu Hurairah, Jabir, Anas, and 'Aishah. This Hadith is Hasan Sahih Gharib as a narration of Ath-Thawri.
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے «تضمیر» کیے ہوئے گھوڑوں کی مقام حفیاء سے ثنیۃ الوداع تک دوڑ کرائی، ان دونوں کے درمیان چھ میل کا فاصلہ ہے، اور جو «تضمیر» کیے ہوئے نہیں تھے ان کو ثنیۃ الوداع سے مسجد بنی زریق تک گھڑ دوڑ کرائی، ان دونوں کے درمیان ایک میل کا فاصلہ ہے، گھڑ دوڑ کے مقابلہ میں میں بھی شامل تھا، چنانچہ میرا گھوڑا مجھے لے کر ایک دیوار کود گیا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ثوری کی روایت سے یہ حدیث صحیح حسن غریب ہے، ۲- اس باب میں ابوہریرہ، جابر، عائشہ اور انس رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الجہاد ۵۶ (۲۸۶۸)، و۵۷ (۲۸۶۹)، و ۵۸ (۲۸۷۰)، والاعتصام ۶ (۷۳۳۶)، صحیح مسلم/الإمارة ۲۵ (۱۸۷۰)، سنن ابی داود/ الجہاد ۶۷ (۲۵۷۵)، سنن النسائی/الخیل ۱۲ (۳۶۱۳)، و ۱۳ (۳۶۱۴)، سنن ابن ماجہ/الجہاد ۴۴ (۲۸۷۷)، (تحفة الأشراف : ۷۸۹۵)، وط/الجہاد ۱۹ (۴۵)، و مسند احمد (۲/۵، ۵۵-۵۶) سنن الدارمی/الجہاد ۳۶ (۲۴۷۳)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : اس حدیث سے جہاد کی تیاری کے لیے گھڑ دوڑ، تیر اندازی، اور نیزہ بازی کا جواز ثابت ہوتا ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں عموماً یہی چیزیں جنگ میں کام آتی تھیں، حدیث کو سامنے رکھتے ہوئے ضرورت ہے کہ آج کے دور میں راکٹ، میزائل، ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں چلانے کا تجربہ حاصل کیا جائے، ساتھ ہی بندوق توپ اور ہر قسم کے جدید جنگی آلات کی تربیت حاصل کی جائے۔
1699
Sahih
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ نَافِعِ بْنِ أَبِي نَافِعٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ لَا سَبَقَ إِلَّا فِي نَصْلٍ، ‏‏‏‏‏‏أَوْ خُفٍّ، ‏‏‏‏‏‏أَوْ حَافِرٍ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ.
Narrated Abu Hurairah: That the Prophet (ﷺ) said: No stake is acceptable except in archery, racing a camel, and racing a horse.
ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا: ”مقابلہ صرف تیر، اونٹ اور گھوڑوں میں جائز ہے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن ہے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الجہاد ۶۷ (۲۵۷۴)، سنن النسائی/الخیل ۱۴ (۳۶۱۵، ۳۶۱۶، ۳۶۱۹)، سنن ابن ماجہ/الجہاد ۴۴ (۲۸۷۸)، (تحفة الأشراف : ۱۴۶۳۸)، و مسند احمد (۲/۲۵۶، ۳۵۸، ۴۲۵، ۴۷۴)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : بشرطیکہ یہ انعام کا مال مقابلے میں حصہ لینے والوں کی طرف سے نہ ہو، اگر ان کی طرف سے ہے تو یہ قمار و جوا ہے جو جائز نہیں ہے، معلوم ہوا کہ مقررہ انعام کی صورت میں مقابلے کرانا درست ہے، لیکن یہ مقابلے صرف انہی کھیلوں میں جائز ہیں، جن کے ذریعہ نوجوانوں میں جنگی و دفاعی ٹریننگ ہو، کبوتر بازی، غلیل بازی، پتنگ بازی وغیرہ کے مقابلے تو سراسر ذہنی عیاشی کے سامان ہیں، موجودہ دور کے کھیل بھی بیکار ہی ہیں۔
1700
Sahih

Chapters

39
01
Chapter: What Has Been Related About The People Who Have An Excuse Not To Participate
باب: معذور لوگوں کے لیے جہاد نہ کرنے کی رخصت کا بیان
1 Hadith
02
Chapter: What Has Benn Related About One Who Goes Out For Battle Abandoning His Parents
باب: ماں باپ کو چھوڑ کر جہاد میں نکلنے کا بیان
1 Hadith
03
Chapter: What Has Been Related About A Lone Man Being Sent (As A Commander) Over A Military Expedition
باب: سریہ (جنگی ٹولی) میں کسی کو تنہا روانہ کرنے کا بیان
1 Hadith
04
Chapter: What Has Been Related About It Being Disliked For A Man To Travel Alone
باب: تنہا سفر کرنے کی کراہت کا بیان
2 Hadith
05
Chapter: What Has Been Related About The Permission To Lie And Be Deceitful In War
باب: لڑائی میں جھوٹ دھوکہ اور فریب کی رخصت کا بیان
1 Hadith
06
Chapter: What Has Been Related About Battles Of The Prophet (saws) And How Many There Were
باب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کے غزوات کا ذکر اور ان کی تعداد کا بیان
1 Hadith
07
Chapter: What Has Been Related About Lining Up And Positioning At The Time Of Fighting
باب: لڑائی کے وقت صف بندی اور لشکر کی ترتیب کا بیان
1 Hadith
08
Chapter: What Has Been Related About Supplicating At The Time Of Fighting
باب: لڑائی کے وقت دعا کرنے کا بیان
1 Hadith
09
Chapter: What Has Been Related About Standards
باب: جنگ میں پرچم لہرانے کا بیان
1 Hadith
10
Chapter: What Has Been Related About Flags
باب: جھنڈے کا بیان
2 Hadith
11
Chapter: What Has Been Related About Code Words
باب: شعار (یعنی جنگ میں کوڈ لفظ کے استعمال) کا بیان
1 Hadith
12
Chapter: What Has Been Related About The Description Of The Sword Of The Messenger Of Allah (saws)
باب: رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کی تلوار کا بیان
1 Hadith
13
Chapter: What Has Been Related About Breaking Fast At The Time Of Fighting
باب: لڑائی کے وقت روزہ نہ رکھنے کا بیان
1 Hadith
14
Chapter: What Has Been Related About Going Out During The Time Of Fright
باب: گھبراہٹ کے وقت باہر نکلنے کا بیان
3 Hadith
15
Chapter: What Has Been Related About Standing Firm During The Time Of Fighting
باب: جنگ میں دشمن کے مقابلے میں ڈٹ جانے اور ثابت قدم رہنے کا بیان
2 Hadith
16
Chapter: What Has Been Related About Swords And Their Ornamentation
باب: تلوار اور اس کی زینت کا بیان
2 Hadith
17
Chapter: What Has Been Related About A Coat Of Mail
باب: زرہ کا بیان
1 Hadith
18
Chapter: What Has Been Related About The Helmet
باب: خود کا بیان
1 Hadith
19
Chapter: What Has Been Related About The Virtue Of Horses
باب: گھوڑوں کی فضیلت کا بیان
1 Hadith
20
Chapter: What Has Been Related About What Is Recommend Regarding Horses
باب: اچھی نسل کے گھوڑوں کا بیان
3 Hadith
21
Chapter: What Has Been Related About What Is Disliked In Horses
باب: ناپسندیدہ گھوڑوں کا بیان
1 Hadith
22
Chapter: What Has Been Related About Contests And Racing
باب: گھڑ دوڑ میں شرط لگانے کا بیان
2 Hadith
23
Chapter: What Has Been Related About It Being Disliked To Mate A Donkey With A Horse
باب: گھوڑی پر گدھے چھوڑنے کی کراہت کا بیان
1 Hadith
24
Chapter: What Has Been Related About Seeking Assistance (From Allah) By The Destitute Muslims
باب: غریب اور مسکین مسلمانوں کی دعا کے ذریعہ مدد طلب کرنے کا بیان
1 Hadith
25
Chapter: What Has Been Related About Bells On Horses (Being Disliked)
باب: گھوڑوں کے گلے میں گھنٹیاں لٹکانے کی کراہت کا بیان
1 Hadith
26
Chapter: What Has Been Related About Who Is Placed In Charge During War
باب: جنگ کے لیے امیر مقرر کرنے کا بیان
1 Hadith
27
Chapter: What Has Been Related About The Imam
باب: امام اور حاکم کی ذمہ داریوں کا بیان
1 Hadith
28
Chapter: What Has Been Related Abou Obeying The Imam
باب: امام کی اطاعت کرنے کا بیان
1 Hadith
29
Chapter: What Has Been Related About: No Obedience To The Created In Disobedience To The Creator
باب: خالق کی معصیت میں کسی مخلوق کی اطاعت جائز نہیں
1 Hadith
30
Chapter: What Has Been Related About The Dislike Of Encouraging Beasts To Fight On Another [And Striking Them Or Branding Them On The Face]
باب: جانوروں کو باہم لڑانے، مارنے اور ان کے چہرے پر داغنے کی کراہت کا بیان
3 Hadith
31
Chapter: What Has Been Related About the (Age) Of Adulthood For A Man And When He Is To Recieve A Salary
باب: حد بلوغت کا ذکر اور غنیمت سے اس کو کب حصہ دیا جائے گا اس کا بیان
1 Hadith
32
Chapter: What Has Been Related About One Who Is Martyred While In Debt
باب: اللہ کی راہ میں قتل ہونے والے پر قرض ہو تو کیا حکم ہے؟
1 Hadith
33
Chapter: What Has Been Related About Burying The Martyrs
باب: شہیدوں کو دفن کرنے کا بیان
1 Hadith
34
Chapter: What Has Been Related About Consultation
باب: جنگ میں مشورہ کا بیان
1 Hadith
35
Chapter: What Has Been Related About Not Ransoming A Captive's Body
باب: قیدی کی سڑی ہوئی لاش بیچی نہیں جائے گی
1 Hadith
36
Chapter: What Has Been Related About Fleeing From An Advancing Army
باب: میدان جنگ سے فرار ہونے کا بیان
1 Hadith
37
Chapter: What Has Been Related About Burying The One Killed Where He Was Killed
باب: مقتول کو قتل گاہ ہی میں دفن کر دینے کا بیان
1 Hadith
38
Chapter: What Has Been Related About Meeting The One Who Was Away When He Arrives
باب: آنے والے کے استقبال کا بیان
1 Hadith
39
Chapter: What Has Been Related About Al-Fay' (Spoils of War)
باب: مال فے کا بیان
1 Hadith
No chapter matched that.