TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

باب: ولاء میں سے عورتوں کی میراث کا بیان

Chapter 23 of Chapters on inheritance in Jam e Tirmazi. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 23 of 23 · 1 Hadith
حَدَّثَنَا هَارُونُ أَبُو مُوسَى الْمُسْتَمْلِيُّ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ رُؤْبَةَ التَّغْلَبِيُّ، عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ النَّصْرِيِّ، عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ الْمَرْأَةُ تَحُوزُ ثَلَاثَةَ مَوَارِيثَ:‏‏‏‏ عَتِيقَهَا، ‏‏‏‏‏‏وَلَقِيطَهَا، ‏‏‏‏‏‏وَوَلَدَهَا الَّذِي لَاعَنَتْ عَلَيْهِ ، ‏‏‏‏‏‏هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ، ‏‏‏‏‏‏لَا يُعْرَفُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ مِنْ حَدِيثِ مُحَمَّدِ بْنِ حَرْبٍ.
Wathilah bin Al-Asqa' narrated that the Messenger of Allah(S.A.W) said: The woman collects three inheritance: Whomever she freed, whomever she found, and the child for which she made Li'an.
واثلہ بن اسقع رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورت تین قسم کی میراث اکٹھا کرتی ہے: اپنے آزاد کیے ہوئے غلام کی میراث، اس لڑکے کی میراث جسے راستے سے اٹھا کر اس کی پرورش کی ہو، اور اس لڑکے کی میراث جس کو لعان کر کے اپنے ساتھ لے گئی ہو“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن غریب ہے، ۲- یہ حدیث اس سند سے صرف محمد بن حرب کی روایت سے معروف ہے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الفرائض ۹ (۲۹۰۶)، سنن ابن ماجہ/الفرائض ۱۲ (۲۷۴۲) (تحفة الأشراف : ۱۱۷۴۴)
2115
Zaeef

Chapters

23
01
باب: ترکہ کے مستحق میت کے وارث ہیں
1 Hadith
02
باب: علم فرائض سکھانے کا بیان
1 Hadith
03
باب: لڑکیوں کی میراث کا بیان
1 Hadith
04
باب: بیٹی کے ساتھ پوتی کی وراثت کا بیان
1 Hadith
05
باب: حقیقی بھائیوں کی میراث کا بیان
2 Hadith
06
باب: لڑکیوں کی موجودگی میں لڑکوں کی میراث کا بیان
1 Hadith
07
باب: بہنوں کی میراث کا بیان
1 Hadith
08
باب: عصبہ کی میراث کا بیان
1 Hadith
09
باب: دادا کی میراث کا بیان
1 Hadith
10
باب: دادی اور نانی کی میراث کا بیان
2 Hadith
11
باب: پوتے کی میراث میں دادی اور اس کے بیٹے کے حصہ کا بیان
1 Hadith
12
باب: ماموں کی میراث کا بیان
2 Hadith
13
باب: اس آدمی کا بیان جس کا موت کے بعد کوئی وارث نہ ہو
1 Hadith
14
باب: غلام کی میراث کا بیان
1 Hadith
15
باب: مسلمان اور کافر کے درمیان وراثت باطل ہونے کا بیان
1 Hadith
16
باب: دو مذہب کے لوگ ایک دوسرے کے وارث نہیں ہوں گے
1 Hadith
17
باب: قاتل کی میراث باطل ہونے کا بیان
1 Hadith
18
باب: شوہر کی دیت میں سے بیوی کی وراثت کا بیان
1 Hadith
19
باب: مال وارثوں کا ہے اور دیت عصبہ پر ہے
1 Hadith
20
باب: اس آدمی کی میراث کا بیان جو کسی کے ہاتھ پر مسلمان ہوا ہو
1 Hadith
21
باب: ولد الزنا کی میراث باطل ہونے کا بیان
1 Hadith
22
باب: ولاء کا وارث کون ہو گا؟
1 Hadith
23
باب: ولاء میں سے عورتوں کی میراث کا بیان
1 Hadith
No chapter matched that.