Surat ul Fateha

Surah: 1

Verse: 4

سورة الفاتحة

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ﴿۴﴾

It is You we worship and You we ask for help.

ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِیَّاکَ
صرف تیری ہی
نَعۡبُدُ
ہم عبادت کرتے ہیں
وَ
اور
اِیَّاکَ
صرف تیری ہی
نَسۡتَعِیۡنُ
ہم مدد چاہتے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِیَّاکَ
صرف تیری ہی
نَعۡبُدُ
ہم عبادت کرتے ہیں
وَاِیَّاکَ
اور صرف تجھ سے ہی
نَسۡتَعِیۡنُ
ہم مدد مانگتے ہیں
Translated by

Juna Garhi

It is You we worship and You we ask for help.

ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد چاہتے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اورصرف تجھ ہی سے مددمانگتےہیں

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

You alone we worship, and from You alone we seek help.

تیری ہی ہم بندگی کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

ہم صرف تیری ہی بندگی کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے اور ہم صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں اور چاہتے رہیں گے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

You alone do we worship, and You alone do we turn for help

ہم تیری ہی عبادت 6 کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں 7 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

۔ ( اے اللہ ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں ( ٤ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

ہم تیری ہی بندگی کرتے ہیں (یعنی تیری ہی پو جا کرتے ہیں) اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

ہم آپ ہی عبادت کرتے ہیں اور آپ ہی کی مدد چاہتے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(اے اللہ) ہم آپ ہی کی عبادت و بندگی کرتے ہیں اور آپ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Thee alone do we worship and of Thee alone do we seek help,

ہم بس تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور بس تجھی سے مدد چاہتے ہیں

Translated by

Amin Ahsan Islahi

ہم تیری ہی بندگی کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( اے اﷲ! ) تیری ہی ہم عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے ہم مدد مانگتے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

ہم تیری ہی بندگی کرتے ہیں، (اور کرتے رہیں گے) اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں، (اور مانگتے رہیں گے)

Translated by

Noor ul Amin

ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

ہم تجھی کو پوجیں اور تجھی سے مدد چاہیں

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( اے اللہ! ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( اے اللہ! ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Thee do we worship, and Thine aid we seek.

Translated by

Muhammad Sarwar

(Lord), You alone We do worship and from You alone we do seek assistance

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

You we worship, and You we ask for help.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Thee do we serve and Thee do we beseech for help.

Translated by

William Pickthall

Thee (alone) we worship; Thee (alone) we ask for help.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

हम तेरी ही इबादत करते हैं और तुझ ही से मदद चाहते हैं।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ہم آپ ہی کی عبادت کرتے ہیں اور آپ ہی سے درخواست اعانت کی کرتے ہیں۔ (5)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں، اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

تیری ہی ہم بندگی کرتے ہیں اور تجھی سے مدد چاہتے ہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں