Surat ul Fateha
Surah: 1
Verse: 6
سورة الفاتحة
صِرَاطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡہِمۡ ۙ ۬
The path of those upon whom You have bestowed favor
اُن لوگوں کی راہ جن پر تو نے انعام کیا ۔
صِرَاطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡہِمۡ ۙ ۬
The path of those upon whom You have bestowed favor
اُن لوگوں کی راہ جن پر تو نے انعام کیا ۔
|
صِرَاطَ
راستہ
|
الَّذِیۡنَ
ان کا
|
اَنۡعَمۡتَ
انعام کیا تو نے
|
عَلَیۡہِمۡ
جن پر
|
|
صِرَاطَ
راستہ
|
الَّذِیۡنَ
ان لوگوں کا
|
اَنۡعَمۡتَ
انعام فرمایا تو نے
|
عَلَیۡہِمۡ
ان پر
|
The path of those upon whom You have bestowed favor
اُن لوگوں کی راہ جن پر تو نے انعام کیا ۔
ان لوگوں کی راہ پر جن پر تو نے انعام کیا جن پر تیرا غضب نہیں ہوا
the path of those on whom You have bestowed Your Grace,
راہ ان لوگوں کی جن پر تو نے فضل فرمایا
The way of those whom You have favoured,
ان لوگوں کاراستہ جن پر تو نے انعام فرمایا 9 ،
ان لوگوں کے راستے پر جن پر آپ نے انعام کیا۔ سوائے ان لوگوں کی راہ کے جن پر آپ نے غضب کیا اور نہ گمراہوں کی
ان لوگوں کا راستہ جو اس پر چلے تو آپ کے انعام وکرم کے مستحق بن گئے۔ (اور اے اللہ) وہ لوگ جن پر آپ کا غضب نازل کیا گیا یا جو لوگ راستے سے بھٹک جانے والے ہیں۔ ان لوگوں کے راستے پر نہ چلائیے گا۔ (آمین ۔ اے اللہ ایسا ہی ہو)
The path of those whom Thou hast favoured.
ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا ہے
یعنی ان حضرات کی راہ سے، جن پر تیرا انعام ہوا نہ ان کی جن پر تیرا غضب ہوا،
رستہ ان لوگوں کا جن پر آپ نے انعام فرمایا ہے (3) ۔ نہ (رستہ) ان لوگوں کا جن پر آپ کا غضب کیا گیا (4) اور نہ ان لوگوں کا جو (رستہ سے) گم ہوگئے۔ (7)
ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا سوائے ان کے راستے کے جن پر غضب ہوا اور وہ گمراہ ہوئے
ان لوگوں کا راستہ جن پر تونے انعام فرمایا ‘ جو معتوب نہیں ہوئے ‘ جو بھٹکے ہوئے نہیں ہیں ۔
جو ان لوگوں کا راستہ ہے جن پر تو نے انعام فرمایا ، جن پر غصہ نہیں کیا گیا اور جو گمراہ نہیں ہیں۔
راہ ان لوگوں کی جن پر تو نے فضل فرمایا جن پر نہ تیرا غصّہ ہوا اور نہ وہ گمراہ ہوئے