Surat Younus

Surah: 10

Verse: 33

سورة يونس

کَذٰلِکَ حَقَّتۡ کَلِمَتُ رَبِّکَ عَلَی الَّذِیۡنَ فَسَقُوۡۤا اَنَّہُمۡ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۳۳﴾

Thus the word of your Lord has come into effect upon those who defiantly disobeyed - that they will not believe.

اسی طرح آپ کے رب کی یہ بات کہ یہ ایمان نہ لائیں گے ، تمام فاسق لوگوں کے حق میں ثابت ہو چکی ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

کَذٰلِکَ
اسی طرح
حَقَّتۡ
حق ہوگئی
کَلِمَتُ
بات
رَبِّکَ
آپ کے رب کی
عَلَی الَّذِیۡنَ
ان پر جنہوں نے
فَسَقُوۡۤا
نافرمانی کی
اَنَّہُمۡ
بیشک وہ
لَایُؤۡمِنُوۡنَ
نہیں وہ ایمان لائیں گے
Word by Word by

Nighat Hashmi

کَذٰلِکَ
ایسے ہی
حَقَّتۡ
سچی ہو گئی
کَلِمَتُ
بات
رَبِّکَ
تیرے رب کی
عَلَی
اوپر
الَّذِیۡنَ
ان لوگوں پر
فَسَقُوۡۤا
جنہوں نے نا فرمانی کی
اَنَّہُمۡ
یقیناً وہ
لَایُؤۡمِنُوۡنَ
نہیں ایمان لائیں گے
Translated by

Juna Garhi

Thus the word of your Lord has come into effect upon those who defiantly disobeyed - that they will not believe.

اسی طرح آپ کے رب کی یہ بات کہ یہ ایمان نہ لائیں گے ، تمام فاسق لوگوں کے حق میں ثابت ہو چکی ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اس طرح آپ کے پروردگار کی بات ان بد کرداروں پر صادق آگئی کہ وہ کبھی ایمان نہ لائیں گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

ایسے ہی تیرے رب کی بات اُن لوگوں پرسچی ہوگئی جنہوں نے نافرمانی کی کہ یقیناوہ ایمان نہیں لائیں گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

This is how the Word of your Lord that they will not be¬lieve is established against those who sinned.

اسی طرح ٹھیک آئی بات تیرے رب کی ان نافرمانوں پر کہ یہ ایمان نہ لائیں گے،

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اسی طرح تیرے رب کی بات سچ ثابت ہوئی نافرمان لوگوں پر کہ وہ ایمان نہیں لائیں گے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Thus the word of your Lord is fulfilled concerning the transgressors that they shall not believe.

﴿اے نبی ، دیکھو﴾ اس طرح نافرمانی اختیار کرنے والوں پر تمہارے رب کی بات صادق آگئی کہ وہ مان کر نہ دیں گے ۔ 40

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اسی طرح جن لوگوں نے نافرمانی کا شیواہ اپنا لیا ہے ، ان کے بارے میں اللہ کی یہ بات سچی ہوگئی ہے کہ وہ ایمان نہیں لائیں گے ( ٢٠ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(اے پیغمبر) اسی طرح 10 تیرے مالک کا فرمانا ان گنہگاروں پر پورا ہوا کہ وہ ایمان لانے والے نہیں 11

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اسی طرح آپ کے پروردگار کا ارشاد ان نافرمانوں کے حق میں سچا ثابت ہوا کو وہ ایمان نہ لائیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اس طرح (اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ کے رب کی یہ بات سچ ثابت ہوگئی کہ (حقیقت جان کر بھی ) یہ ایمان لانے والے نہیں ہیں

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اسی طرح خدا کا ارشاد ان نافرمانوں کے حق میں ثابت ہو کر رہا کہ یہ ایمان نہیں لائیں گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

In this wise is the word of thy Lord justified on those who transgress: that they shall not come to believe.

اسی طرح آپ کے پروردگار کی بات (تمام) سرکشی کرنے والوں کے حق میں پوری ہوچکی کہ وہ ایمان نہ لائیں گے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اسی طرح تیرے رب کی بات ان لوگوں پر پوری ہوچکی ، جنہوں نے نافرمانی کی ہے کہ وہ ایمان نہیں لائیں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اسی طرح نافرمانوں پر آپ ( ﷺ ) کے رب کی بات ثابت ہو چکی ہے کہ وہ ایمان نہیں لائیں گے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اسی طرح اللہ کا ارشاد ان نافرمانوں کے حق میں ثابت ہو کر رہا کہ یہ ایمان نہیں لائیں گے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اسی طرح پکی ہوگئی آپ کے رب کی (قضا و قدر کی) یہ بات، کہ ان لوگوں نے ایمان نہیں لانا،

Translated by

Noor ul Amin

اس طرح آپ کے رب کی بات ان بدکرداروں پر صادق آگئی کہ وہ کبھی ایمان نہ لائیں گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

یونہی ثابت ہوچکی ہے تیرے رب کی بات فاسقوں پر ( ف۸٤ ) تو وہ ایمان نہیں لائیں گے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اسی طرح آپ کے رب کا حکم نافرمانوں پر ثابت ہوکر رہا کہ وہ ایمان نہیں لائیں گے

Translated by

Hussain Najfi

اسی طرح تمہارے پروردگار کی بات فاسقوں ( نافرمانوں ) پر سچی ثابت ہو کر رہی کہ وہ ایمان نہیں لائیں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Thus is the word of thy Lord proved true against those who rebel: Verily they will not believe.

Translated by

Muhammad Sarwar

The decree of your Lord that the evil-doers will not have faith has already been issued.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Thus is the Word of your Lord justified against those who rebel (disobey Allah), that they will not believe.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Thus does the word of your Lord prove true against those who transgress that they do not believe.

Translated by

William Pickthall

Thus is the Word of thy Lord justified concerning those who do wrong: that they believe not.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

इसी तरह आपके रब की बात सरकशी करने वालों के हक़ में पूरी हो चुकी है कि वे ईमान न लाएंगे।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اسی طرح آپ کے رب کی یہ (ازلی) بات کہ یہ ایمان نہ لاوینگے تمام متمرد (سرکش) لوگوں کے حق میں ثابت ہوچکی ہے۔ (33)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اسی طرح ان لوگوں پر جو نافرمان ہیں، تیرے رب کی بات سچ ثابت ہوگئی کہ وہ ایمان نہیں لائیں گے۔ “ (٣٣)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اسی طرح تیرے رب کا کلمہ ان لوگوں پر ثابت ہوگیا جو گناہ کرتے رہے ، کہ بیشک یہ ایمان نہیں لائیں گے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اسی طرح آپ کے رب کی یہ بات نافرمانوں کے بارے میں ثابت ہوچکی ہے کہ یہ لوگ ایمان نہ لائیں گے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اسی طرح ٹھیک آئی بات تیرے رب کی ان نافرمانوں پر کہ یہ ایمان نہ لائیں گے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اے پیغمبر اسی طرح ان سرکشوں کے حق میں آپ کے رب کی یہ بات ثابت ہوکر رہی کہ وہ کسی طرح بھی ایمان نہیں لائیں گے