Surat Younus

Surah: 10

Verse: 44

سورة يونس

اِنَّ اللّٰہَ لَا یَظۡلِمُ النَّاسَ شَیۡئًا وَّ لٰکِنَّ النَّاسَ اَنۡفُسَہُمۡ یَظۡلِمُوۡنَ ﴿۴۴﴾

Indeed, Allah does not wrong the people at all, but it is the people who are wronging themselves.

یہ یقینی بات ہے کہ اللہ لوگوں پر کچھ ظلم نہیں کرتا لیکن لوگ خود ہی اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنَّ
بیشک
اللّٰہَ
اللہ تعالی
لَایَظۡلِمُ
نہیں ظلم کرتا
النَّاسَ
لوگوں پر
شَیۡئًا
کچھ بھی
وَّلٰکِنَّ
اور لیکن
النَّاسَ
لوگ
اَنۡفُسَہُمۡ
اپنی ہی جانوں پر
یَظۡلِمُوۡنَ
وہ ظلم کرتے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنَّ
یقینا ً
اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ
لَایَظۡلِمُ
نہیں ظلم کرتا
النَّاسَ
لوگوں پر
شَیۡئًا
کچھ بھی
وَّلٰکِنَّ
اور لیکن
النَّاسَ
لوگ
اَنۡفُسَہُمۡ
اپنے آپ پر
یَظۡلِمُوۡنَ
۔( خود ہی ) ظلم کرتے ہیں
Translated by

Juna Garhi

Indeed, Allah does not wrong the people at all, but it is the people who are wronging themselves.

یہ یقینی بات ہے کہ اللہ لوگوں پر کچھ ظلم نہیں کرتا لیکن لوگ خود ہی اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اللہ تعالیٰ تو لوگوں پر کچھ بھی ظلم نہیں کرتا بلکہ لوگ خود ہی اپنے آپ پر ظلم کرتے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یقینااﷲ تعالیٰ لوگوں پر کچھ بھی ظلم نہیں کرتالیکن لوگ اپنے آپ پرخودہی ظلم کرتے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Surely, Allah does not do wrong to people at all, but the people do wrong to their own selves.

اللہ ظلم نہیں کرتا لوگوں پر کچھ بھی لیکن لوگ اپنے اوپر آپ ظلم کرتے ہیں۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یقیناً اللہ انسانوں پر کچھ بھی ظلم نہیں کرتا بلکہ لوگ خود ہی اپنی جانوں پر ظلم ڈھاتے ہیں۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Surely Allah does not wrong men; they rather wrong themselves.

حقیقت یہ ہے کہ اللہ لوگوں پر ظلم نہیں کرتا ، لوگ خود ہی اپنے اوپر ظلم کرتے ہیں ۔ 52

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

حقیقت یہ ہے کہ اللہ لوگوں پر ذرا بھی ظلم نہیں کرتا ، لیکن انسان ہیں جو خود اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اللہ تعالیٰ لوگوں پر ذراھی ظلم نہیں کرتا وہ خود اپنے اوپر آپ ظلم کیا کرتے ہیں 3

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

یقینا اللہ لوگوں پر کچھ بھی زیادتی نہیں کرتے و لیکن لوگ اپنے آپ پر زیادتی کرتے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

بیشک اللہ لوگوں پر ذرا بھی ظلم نہیں کرتا بلکہ وہ لوگ اپنے آپ پر ظلم کر رہے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

خدا تو لوگوں پر کچھ ظلم نہیں کرتا لیکن لوگ ہی اپنے آپ پر ظلم کرتے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Verily Allah wrongeth not mankind in aught but mankind wrong themselves.

یقیناً اللہ لوگوں پر ذرا بھی ظلم نہیں کرتا البتہ لوگ ہی اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اللہ لوگوں پر ذرا بھی ظلم نہیں کرتا ، بلکہ لوگ خود ہی اپنی جانوں پر ظلم ڈھاتے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

بلاشبہ اﷲ ( تعالیٰ ) لوگوں پر ذرا سا بھی ظلم نہیں کرتے لیکن لوگ ( خود ) اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اللہ تو لوگوں پر کچھ ظلم نہیں کرتا لیکن لوگ ہی اپنے آپ پر ظلم کرتے ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

بیشک اللہ لوگوں پر کوئی ظلم نہیں کرتا لیکن لوگ ہیں کہ خود ہی اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں،

Translated by

Noor ul Amin

اللہ تعالیٰ تولوگوں پر کچھ بھی ظلم نہیں کرتابلکہ لوگ خودہی اپنے آپ پر ظلم کرتے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک اللہ لوگوں پر کچھ ظلم نہیں کرتا ( ف۱۰۰ ) ہاں لوگ ہی اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں ( ف۱۱۱ )

Translated by

Tahir ul Qadri

بیشک اللہ لوگوں پر ذرّہ برابر ظلم نہیں کرتا لیکن لوگ ( خود ہی ) اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

یقینا اللہ لوگوں پر ذرہ برابر بھی ظلم نہیں کرتا ۔ مگر لوگ خود اپنے اوپر ظلم کرتے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Verily Allah will not deal unjustly with man in aught: It is man that wrongs his own soul.

Translated by

Muhammad Sarwar

God does not do the least bit of injustice to anyone but people wrong themselves.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Truly, Allah wrongs not mankind in aught; but mankind wrong themselves.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Surely Allah does not do any injustice to men, but men are unjust to themselves.

Translated by

William Pickthall

Lo! Allah wrongeth not mankind in aught; but mankind wrong themselves.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

अल्लाह लोगों पर कुछ भी ज़ुल्म नहीं करता मगर लोग ख़ुद ही अपनी जानों पर ज़ुल्म करते हैं।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

یقینی بات ہے کہ اللہ تعالیٰ لوگوں پر ظلم نہیں کرتا لیکن لوگ خود ہی اپنے آپ کو تباہ کرتے ہیں۔ (3) (44)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یقیناً اللہ لوگوں پر ظلم نہیں کرتا اور لیکن لوگ خود اپنے آپ پر ظلم کرتے ہیں۔ “ (٤٤)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

حقیقت یہ ہے کہ اللہ لوگوں پر ظلم نہیں کرتا ، لوگ خود ہی اپنے اوپر ظلم کرتے ہیں ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بلاشبہ اللہ لوگوں پر ذرا سا بھی ظلم نہیں کرتا لیکن لوگ اپنی جان پر ظلم کرتے ہیں

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اللہ ظلم نہیں کرتا لوگوں پر کچھ بھی لیکن لوگ اپنے اوپر آپ ظلم کرتے ہیں  

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یقینا اللہ لوگوں پر ذرا بھی ظلم نہیں کرتا بلکہ لوگ خود ہی اپنے پر ظلم کرتے ہیں