Surat Younus
Surah: 10
Verse: 56
سورة يونس
ہُوَ یُحۡیٖ وَ یُمِیۡتُ وَ اِلَیۡہِ تُرۡجَعُوۡنَ ﴿۵۶﴾
He gives life and causes death, and to Him you will be returned
وہی جان ڈالتا ہے وہی جان نکالتا ہے اور تم سب اسی کے پاس لائے جاؤ گے ۔ ۔
ہُوَ یُحۡیٖ وَ یُمِیۡتُ وَ اِلَیۡہِ تُرۡجَعُوۡنَ ﴿۵۶﴾
He gives life and causes death, and to Him you will be returned
وہی جان ڈالتا ہے وہی جان نکالتا ہے اور تم سب اسی کے پاس لائے جاؤ گے ۔ ۔
ہُوَ
وہی
|
یُحۡیٖ
وہ زندہ کرتا ہے
|
وَیُمِیۡتُ
اور وہ موت دیتا ہے
|
وَاِلَیۡہِ
اور طرف اسی کے
|
تُرۡجَعُوۡنَ
تم لوٹائے جاؤ گے
|
ہُوَ
وہی
|
یُحۡیٖ
زندگی عطا کرتا ہے
|
وَیُمِیۡتُ
اور وہی موت دیتا ہے
|
وَاِلَیۡہِ
اور طرف اس کی
|
تُرۡجَعُوۡنَ
تم لوٹائے جاؤ گے
|
He gives life and causes death, and to Him you will be returned
وہی جان ڈالتا ہے وہی جان نکالتا ہے اور تم سب اسی کے پاس لائے جاؤ گے ۔ ۔
وہی زندگی عطاکرتاہے اوروہی موت دیتاہے اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤگے۔
He gives life and brings death, and to Him you shall be returned.
وہی جلاتا ہے اور مارتا ہے اور اسی کی طرف پھر جاؤ گے۔
وہی ہے جو زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے اور اسی کی طرف تمہیں لوٹ کر جانا ہے
He it is Who gives life and causes death, and to Him shall you all be returned.
وہی زندگی بخشتا ہے اور وہی موت دیتا ہے اور اسی کی طرف تم سب کو پلٹنا ہوگا ۔
وہی زندہ کرتا ہے اور وہی موت دیتا ہے ، اور اسی کے پاس تم سب کو لوٹایا جائے گا ۔
وہی چلاتا ہے اور مارتا ہے اور اسی کی طرف قیامت کے دن تم لوٹ کر جائو گے
وہی زندگی بخشتا ہے اور (وہی) موت دیتا ہے اور تم لوگ اس کی طرف لوٹ کر جاؤ گے
وہی زندگی دیتا ہے، وہی مارتا ہے اور تم سب اسی کی طرف لوٹائے جائو گے۔
وہی جان بخشتا اور (وہی) موت دیتا ہے اور تم لوگ اسی کی طرف لوٹ کر جاؤ گے
He giveth life and causeth to die, and unto Him ye shall be returned.
وہی جلاتا ہے اور وہی مارتا ہے اور اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے ۔
یاد رکھو بلاشبہ جو کچھ اسمانوں اور زمین میںہے اﷲ ( تعالیٰ ) ہی کیلئے ہے ۔ یاد رکھو بلاشبہ اﷲ ( تعالیٰ ) کا وعدہ سچا ہے لیکن اکثر لوگ ( اس حقیقت ) کو نہیں جانتے ۔ وہ ہی زندہ فرماتے ہیں اور وہی موت دیتے ہیں اور انہی کی طرف تم لوٹائے جائو گے
وہی زندگی بخشتا اور وہی موت دیتا ہے اور تم لوگ اسی کی طرف لوٹ کر جاؤ گے۔
وہی زندگی بخشتا ہے، اور اسی کی (صفت و) شان ہے موت دینا، اور اسی کی طرف لوٹایا جائے گا تم سب کو،
It is He Who giveth life and who taketh it, and to Him shall ye all be brought back.
It is God who gives life and causes things to die. To Him you will all return.
It is He Who gives life, and causes death, and to Him you (all) shall return.
He gives life and causes death, and to Him you shall be brought back.
वही ज़िंदा करता है और वही मारता है और उसी की तरफ़ तुम लौटाए जाओगे।
وہی جان ڈالتا ہے وہی جان نکالتا ہے (5) اور تم سب اسی کے پاس لائے جاؤ گے ( اور حساب کتاب ہوگا) ۔ (56)
وہی زندہ کرتا ہے اور وہی مارتا ہے اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے۔ “ (٥٦)
وہی زندگی بخشتا ہے اور وہی موت دیتا ہے اور اسی کی طرف تم سب کو پلٹنا ہے۔
وہی زندہ فرماتا ہے وہی موت دیتا ہے اور اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے۔
وہی ہے وہ زندگی دیتا ہے اور وہ موت دیتا ہے اور اسی کی طرف تم سب لوٹائے جاؤ گے