Surat ul Feel

Surah: 105

Verse: 1

سورة الفيل

اَلَمۡ تَرَ کَیۡفَ فَعَلَ رَبُّکَ بِاَصۡحٰبِ الۡفِیۡلِ ؕ﴿۱﴾

Have you not considered, [O Muhammad], how your Lord dealt with the companions of the elephant?

کیا تو نے نہ دیکھا کہ تیرے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اَلَمۡ
کیا نہیں
تَرَ
آپ نے دیکھا
کَیۡفَ
کس طرح
فَعَلَ
کیا
رَبُّکَ
اپ کے رب نے
بِاَصۡحٰبِ الۡفِیۡلِ
ہاتھی والوں کے ساتھ
Word by Word by

Nighat Hashmi

اَلَمۡ
کیا نہیں
تَرَ
آپ نے دیکھا
کَیۡفَ
کیا
فَعَلَ
کیا
رَبُّکَ
آپ کے رب نے 
بِاَصۡحٰبِ الۡفِیۡلِ
ہاتھی والوں کے ساتھ
Translated by

Juna Garhi

Have you not considered, [O Muhammad], how your Lord dealt with the companions of the elephant?

کیا تو نے نہ دیکھا کہ تیرے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

کیا آپ نے دیکھا نہیں کہ آپ کے پروردگار نے ہاتھی والوں سے کیا برتاؤ کیا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

کیاآپ نے دیکھانہیں کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Have you not seen how your Lord dealt with the People of the Elephant?

کیا تو نے نہ دیکھا کیسا کیا تیرے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

کیا تم نے دیکھا نہیں کیا حشر کیا تمہارے رب نے ان ہاتھی والوں کا ؟

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Have you not seen how your Lord dealt with the people of the elephants?

تم نے دیکھا نہیں 1 کہ تمہارے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا ؟ 2

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیسا معاملہ کیا؟ ( ١ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(اے پیغمبر) کیا تو نے اس واقعے 10 پر نظر نہیں کی تیرے مالک نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا سلوک کیا 11

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا ؟

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

کیا آپ نے دیکھا کہ آپ کے رب نے ہاتھ والوں کے ساتھ کیا معاملہ کیا

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Hast thou not observed what wise thy Lord dealt with the fellows of the elephant?

کیا آپ کو معلوم نہیں کہ آپ کے پروردگار نے ہاتھی والوں سے کیا معاملہ کیا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے خداوند نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا معاملہ کیا؟

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( اے محبوب ﷺ ) کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے ہاتھیوں والوں کے ساتھ کیسا ( برا حشر ) فرمایا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

کیا تم نے دیکھا نہیں کہ کیسا (ہولناک اور عبرت انگیز) برتاؤ کیا تمہارے رب نے ان ہاتھی والوں کے ساتھ ؟

Translated by

Noor ul Amin

کیا آپ نے دیکھا نہیں کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں سے کیسابرتائو کیا ؟

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

( ۱ ) اے محبوب! کیا تم نے نہ دیکھا تمہارے رب نے ان ہاتھی والوں کیا حال کیا ( ف۲ )

Translated by

Tahir ul Qadri

کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا سلوک کیا

Translated by

Hussain Najfi

کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا ( سلوک ) کیا؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Seest thou not how thy Lord dealt with the Companions of the Elephant?

Translated by

Muhammad Sarwar

Have you not considered how your Lord dealt with the people of the elephant?

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Have you not seen how your Lord dealt with the Owners of the Elephant

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Have you not considered how your Lord dealt with the possessors of the elephant?

Translated by

William Pickthall

Hast thou not seen how thy Lord dealt with the owners of the Elephant?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

क्या तुम ने देखा नहीं कि तुम्हारे रब ने हाथी वालों के साथ कैसा बरताव किया?

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

کیا آپ کو معلوم نہیں کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا معاملہ کیا۔ (1)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا ہے ؟

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

تم نے دیکھا نہیں کہ تمہارے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا ؟

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اے مخاطب کیا تو نے نہیں دیکھا تیرے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کیا تو نے نہ دیکھا کیسا کیا تیرے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اے پیغمبر کیا آپ کو معلوم نہیں کہ آپ کے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیسا برتائو کیا۔