Surat ul Maoon

Surah: 107

Verse: 3

سورة الماعون

وَ لَا یَحُضُّ عَلٰی طَعَامِ الۡمِسۡکِیۡنِ ؕ﴿۳﴾

And does not encourage the feeding of the poor.

اور مسکین کو کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَلَا
اور نہیں
یَحُضُّ
وہ رغبت دلاتا
عَلٰی طَعَامِ
کھانا کھلانے پر
الۡمِسۡکِیۡنِ
مسکین کے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَلَا یَحُضُّ
اور نہیں وہ ترغيب دلاتا 
عَلٰی طَعَامِ
کھلانے کی 
الۡمِسۡکِیۡنِ
مسکین کو
Translated by

Juna Garhi

And does not encourage the feeding of the poor.

اور مسکین کو کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب (بھی) نہیں دیتا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورمسکین کوکھلانے کی ترغیب نہیں دِلاتا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and does not persuade (others) to feed the needy.

اور نہیں تاکید کرتا محتاج کے کھانے پر

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور نہ وہ مسکین کو کھانا کھلانے کی تلقین کرتا ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and urges not the feeding of the needy.

اور مسکین کا کھانا 6 دینے پر نہیں اکساتا ۔ 7

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور مسکین کو کھانا دینے کی ترغیب نہیں دیتا ۔ ( ٢ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور محتاج کو خود کھلانا تو کیسا اس کے کھلانے کے لئے دوسروں کو بھی آمادہ نہیں کرتا (رغبت نہیں دلاتا)

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لئے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور محتاج کو کھانا دینے کی لوگوں کو ترغیب نہیں دیتا

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And urgeth not the feeding of the poor,

اور محتاجوں کے لئے کھانا دینے کی ترغیب نہیں دیتا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور مسکینوں کو کھلانے پر نہیں ابھارتا!

Translated by

Mufti Naeem

اور مسکین کے کھانے ( کھلانے ) پر ( دوسروں کو ) نہیں اُبھارتا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے ترغیب نہیں دیتا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور وہ (دوسروں کو بھی) ابھارتا نہیں مسکین کے کھانے پر

Translated by

Noor ul Amin

اور مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب ( بھی ) نہیں دیتا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

( ۳ ) اور مسکین کو کھانا دینے کی رغبت نہیں دیتا ( ف٤ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور محتاج کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا ( یعنی معاشرے سے غریبوں اور محتاجوں کے معاشی اِستحصال کے خاتمے کی کوشش نہیں کرتا )

Translated by

Hussain Najfi

اور کسی مسکین کو کھانا کھلانے پر ( لوگوں ) کو آمادہ نہیں کرتا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And encourages not the feeding of the indigent.

Translated by

Muhammad Sarwar

and never encourages the feeding of the destitute.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And urges not the feeding of Al-Miskin.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And does not urge (others) to feed the poor.

Translated by

William Pickthall

And urgeth not the feeding of the needy.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और मुहताज के खिलाने पर नहीं उकसाता

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور محتاج کو کھانا دینے کی (دوسروں کو بھی) ترغیب نہیں دیتا۔ (3)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور مسکین کا کھانا دینے پر نہیں اکساتا۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور مسکین کو کھانا دینے کی ترغیب نہیں دیتا،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور نہیں تاکید کرتا محتاج کے کھانے پر

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور محتاج کو کھانا دینے کے لوگوں کو ترغیب تک نہیں دیتا۔