Surat ul Maoon
Surah: 107
Verse: 5
سورة الماعون
الَّذِیۡنَ ہُمۡ عَنۡ صَلَاتِہِمۡ سَاہُوۡنَ ۙ﴿۵﴾
[But] who are heedless of their prayer -
جو اپنی نماز سے غافل ہیں ۔
الَّذِیۡنَ ہُمۡ عَنۡ صَلَاتِہِمۡ سَاہُوۡنَ ۙ﴿۵﴾
[But] who are heedless of their prayer -
جو اپنی نماز سے غافل ہیں ۔
الَّذِیۡنَ
وہ جو
|
ہُمۡ
وہ
|
عَنۡ صَلَاتِہِمۡ
اپنی نمازوں سے
|
سَاہُوۡنَ
غافل ہیں
|
الَّذِیۡنَ
وہ لوگ جو
|
ہُمۡ
وہ
|
عَنۡ صَلَاتِہِمۡ
اپنی نماز سے
|
سَاہُوۡنَ
غافل ہیں
|
but are heedless in their Prayers,
جو اپنی نماز سے غفلت برتتے ہیں ، 9
جو اپنی نماز ( کی روح ) سے بے خبر ہیں ( یعنی انہیں محض حقوق اﷲ یاد ہیں حقوق العباد بھلا بیٹھے ہیں )
جو اپنی نماز کو بھلا بیٹھتے ہیں (یعنی ترک کردیتے ہیں) ۔ (4)