Surat ul Maoon

Surah: 107

Verse: 7

سورة الماعون

وَ یَمۡنَعُوۡنَ الۡمَاعُوۡنَ ٪﴿۷﴾  32

And withhold [simple] assistance.

اور برتنے کی چیز روکتے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَیَمۡنَعُوۡنَ
اور وہ روکتے ہیں
الۡمَاعُوۡنَ
استعمال کی معمولی چیزیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَیَمۡنَعُوۡنَ
اور نہيں دیتے 
الۡمَاعُوۡنَ
عام برتنے کی چیزیں بھی                        
Translated by

Juna Garhi

And withhold [simple] assistance.

اور برتنے کی چیز روکتے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور معمولی برتنے کی چیزیں (بھی مانگنے پر) نہیں دیتے ۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورعام برتنے کی چیزیں بھی نہیں دیتے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and refuse (to give even) small gifts.

اور مانگی نہ دیویں برتنے کی چیز۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور عام استعمال کی چیز بھی (مانگنے پر) نہیں دیتے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and deny people the articles of common necessity.

اور معمولی ضرورت کی چیزیں 11 ﴿لوگوں کو﴾ دینے سے گریز کرتے ہیں ۔ ؏١

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور دوسروں کو معمولی چیز دینے سے بھی انکار کرتے ہیں ۔ ( ٥ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور 6 اور روزمرہ کے برتنے کا سامان مانگے نہیں دیتے 7

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور برتنے کی چیزیں عاریتاً نہیں دیتے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور روز مرہ برتنے کی چیز تک کو منع کردیتے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And who withholds even common necessaries.

اور حقیر چیزوں تک کو روکے رہتے ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ادنٰی چیز میں بھی بخالت کرتے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور عام برتنے کی چیزوں سے بھی ( دوسروں کو ) روکتے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور برتنے کی چیزیں عاریتاً نہیں دیتے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور وہ روکتے ہیں برتنے کی معمولی چیزوں کو

Translated by

Noor ul Amin

اور معمولی برتنے کی چیزیں ( بھی مانگنے پر ) انہیں نہیں دیتے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

( ۷ ) اور برتنے کی چیز ( ف۷ ) مانگے نہیں دیتے ( ف۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور وہ برتنے کی معمولی سی چیز بھی مانگے نہیں دیتے

Translated by

Hussain Najfi

اور معمولی روزمرہ ضرورت کی چیزیں بھی ( لوگوں کو ) نہیں دیتے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

But refuse (to supply) (even) neighbourly needs.

Translated by

Muhammad Sarwar

and refuse to help the needy.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And withhold Al-Ma`un.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And withhold the necessaries of life.

Translated by

William Pickthall

Yet refuse small kindnesses!

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और साधारण बरतने की चीज़ भी किसी को नहीं देते

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور زکوٰة بالکل نہیں دیتے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور معمولی چیزیں دینے سے گریز کرتے ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور معمولی ضرورت کی چیزیں (لوگوں کو) دینے سے گریز کرتے ہیں ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ماعون سے منع کرتے ہیں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور مانگی نہ دیویں برتنے کی چیز

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور روز مرہ کے برتنے کی چیز مانگے تک کو نہیں دیتے۔