Surat ul Kafiroon
Surah: 109
Verse: 6
سورة الكافرون
لَکُمۡ دِیۡنُکُمۡ وَلِیَ دِیۡنِ ٪﴿۶﴾ 34
For you is your religion, and for me is my religion."
تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے ۔
لَکُمۡ دِیۡنُکُمۡ وَلِیَ دِیۡنِ ٪﴿۶﴾ 34
For you is your religion, and for me is my religion."
تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے ۔
لَکُمۡ
تمہارے لیے
|
دِیۡنُکُمۡ
تمہارا دین
|
وَلِیَ
اور میرے لیے
|
دِیۡنِ
میرا دین
|
لَکُمۡ
تمہارے لیے
|
دِیۡنُکُمۡ
تمہارا دین ہے
|
وَلِیَ
اور میرے لیے
|
دِیۡنِ
میرا دین
|
For you is your religion, and for me is my religion."
تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے ۔
For you is your faith, and for me, my faith.|"
تم کو تمہاری راہ اور مجھ کو میری راہ۔
To you is your religion, and to me, my religion.
تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین ۔ 5 ؏١
Yours shall be your requital, and mine shall be my requital.
تمہیں تمہارا بدلہ ملے گا اور مجھے میرا بدلہ ۔
تم کو تمہارا بدلہ ملے گا اور مجھ کو میرا بدلہ ملے گا۔ (6)