Surat Hood
Surah: 11
Verse: 104
سورة هود
وَ مَا نُؤَخِّرُہٗۤ اِلَّا لِاَجَلٍ مَّعۡدُوۡدٍ ﴿۱۰۴﴾ؕ
And We do not delay it except for a limited term.
اسے ہم جو ملتوی کرتے ہیں وہ صرف ایک مدت معین تک ہے ۔
وَ مَا نُؤَخِّرُہٗۤ اِلَّا لِاَجَلٍ مَّعۡدُوۡدٍ ﴿۱۰۴﴾ؕ
And We do not delay it except for a limited term.
اسے ہم جو ملتوی کرتے ہیں وہ صرف ایک مدت معین تک ہے ۔
وَمَا
اور نہیں
|
نُؤَخِّرُہٗۤ
ہم مؤخر کر رہے اسے
|
اِلَّا
مگر
|
لِاَجَلٍ
ایک مدت کے لے
|
مَّعۡدُوۡدٍ
گنی چنی
|
وَمَا
اور نہیں
|
نُؤَخِّرُہٗۤ
ہم مؤخر کر رہے ہیں اس کو
|
اِلَّا
مگر
|
لِاَجَلٍ
مدت کے لیے
|
مَّعۡدُوۡدٍ
گنی ہوئی
|
And We do not delay it except for a limited term.
اسے ہم جو ملتوی کرتے ہیں وہ صرف ایک مدت معین تک ہے ۔
اور ہم نے اس دن کو بس ایک معینہ مدت تک کے لئے ہی مؤخر کر رکھا ہے
And We do not defer it but for a limited term,
اور اس کو ہم دیر جو کرتے ہیں سو ایک وعدہ کیلئے جو مقرر ہے،
Nor shall We withhold it except till an appointed term.
ہم اس کے لانے میں کچھ بہت زیادہ تاخیر نہیں کر رہے ہیں ، بس ایک گِنی چنی مدّت اس کے لیے مقرر ہے ۔
ہم نے اسے ملتوی کیا ہے تو بس ایک گنی چنی مدت کے لیے ملتوی کیا ہے ۔
اور ہم جو اس دن کے لانے میں دیر کر رہے ہیں تو معین مدت پوری کرنے کے لئے
And We defer it not but to a term determined.
اور ہم اسے بس ایک گنی ہوئی ہی مدت کے لئے ملتوی کئے ہوئے ہیں ۔
اور اس میں جو ہم دیر کرتے ہیں تو وہ ایک وقت معین تک تاخیر کرتے ہیں۔
اور ہم اسے ( ف۲۱۲ ) پیچھے نہیں ہٹاتے مگر ایک گنی ہوئی مدت کے لیئے ( ف۲۱۳ )
اور ہم اسے مؤخر نہیں کر رہے ہیں مگر مقررہ مدت کے لئے ( جو پہلے سے طے ہے )
اور ہم اس کو تھوڑی مدت کے لیے (بعض مصلحتوں سے) ملتوی کیے ہوئے ہیں۔ (104)
” اور ہم اسے مؤخر نہیں کرتے، مگر ایک مقرر کیے ہوئے وقت کے مطابق۔ “ (١٠٤) ”
ہم اس کے لانے میں کچھ زیادہ تاخیر نہیں کر رہے ہیں بس ایک گنی چنی مدت اسکے لیے مقرر ہے
اور ہم اسے مؤخر نہیں کر رہے ہیں مگر تھوڑی سی مدت کیلئے۔
اور اس کو ہم دیر جو کرتے ہیں سو ایک وعدہ کے لیے جو مقرر ہے