Surat Hood
Surah: 11
Verse: 122
سورة هود
وَ انۡتَظِرُوۡا ۚ اِنَّا مُنۡتَظِرُوۡنَ ﴿۱۲۲﴾
And wait, indeed, we are waiting."
اور تم بھی انتظار کرو ہم بھی منتطر ہیں ۔
وَ انۡتَظِرُوۡا ۚ اِنَّا مُنۡتَظِرُوۡنَ ﴿۱۲۲﴾
And wait, indeed, we are waiting."
اور تم بھی انتظار کرو ہم بھی منتطر ہیں ۔
وَانۡتَظِرُوۡا
اور انتظار کرو
|
اِنَّا
بےشک ہم (بھی)
|
مُنۡتَظِرُوۡنَ
انتظار کرنے والے ہیں
|
وَانۡتَظِرُوۡا
اور تم انتظار کرو
|
اِنَّا
بے شک ہم بھی
|
مُنۡتَظِرُوۡنَ
منتظر ہیں
|
And wait, indeed, we are waiting."
اور تم بھی انتظار کرو ہم بھی منتطر ہیں ۔
And do wait for the end of things; we too are waiting.
انجام کار کا تم بھی انتظار کرو اور ہم بھی منتظر ہیں ۔
اور تم بھی ( اللہ کے فیصلے کا ) انتظار کرو ، ہم بھی انتظار کرتے ہیں ۔
اور تم بھی خدا کے حکم کی) راہ دیکھتے رہو ہم بھی راہ دیکھ رہے ہیں 3
اور (نتیجہٴ اعمال کا) تم بھی انتظار کرو، ہم بھی انتظار کرتے ہیں
And await; as verily we are awaiting.
اور تم انتظار کرو ہم بھی منتظر ہیں ۔
اور آپ ( ﷺ ) ان سے جو ایمان نہیں لائے فرما دیجئے کہ تم اپنی جگہ عمل کرتے رہو ہم ( اپنے طورپر ) عمل کر رہے ہیںاور تم بھی انتظار کر وہم بھی انتظار کر رہے ہیں
اور (ان اعمال کے نتیجہ کے) تم (بھی) منتظر رہو ہم بھی منتظر ہیں۔ (122)