Surat Hood

Surah: 11

Verse: 33

سورة هود

قَالَ اِنَّمَا یَاۡتِیۡکُمۡ بِہِ اللّٰہُ اِنۡ شَآءَ وَ مَاۤ اَنۡتُمۡ بِمُعۡجِزِیۡنَ ﴿۳۳﴾

He said, " Allah will only bring it to you if He wills, and you will not cause [Him] failure.

جواب دیا کہ اسے بھی اللہ تعالٰی ہی لائے گا اگر وہ چاہے اور ہاں تم اسے ہرانے والے نہیں ہو

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالَ
اس نے کہا
اِنَّمَا
بےشک
یَاۡتِیۡکُمۡ
لائے گا تم پر
بِہِ
اس کو
اللّٰہُ
اللہ
اِنۡ
اگر
شَآءَ
وہ چاہے
وَمَاۤ
اور نہیں
اَنۡتُمۡ
تم
بِمُعۡجِزِیۡنَ
عاجز کرنے والے
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالَ
۔(نوح ؑ نے ) کہا
اِنَّمَا
در حقیقت
یَاۡتِیۡکُمۡ
لائے گا تم پر
بِہِ
اس کو
اللّٰہُ
اللہ تعالیٰ
اِنۡ
اگر
شَآءَ
وہ چاہے گا
وَمَاۤ
اور ہر گز نہیں
اَنۡتُمۡ
تم
بِمُعۡجِزِیۡنَ
عاجز کرنے والے
Translated by

Juna Garhi

He said, " Allah will only bring it to you if He wills, and you will not cause [Him] failure.

جواب دیا کہ اسے بھی اللہ تعالٰی ہی لائے گا اگر وہ چاہے اور ہاں تم اسے ہرانے والے نہیں ہو

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

نوح نے کہا : وہ تو اللہ ہی لائے گا، اگر اس نے چاہا اور (پھر) تم اسے بےبس نہ کرسکو گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

نوح نے کہا: ’’درحقیقت اُسے توتم پراﷲ تعالیٰ ہی لائے گا اگر وہ چاہے گااورتم ہرگز عاجزکرنے والے نہیں ہو

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He said, |"Only Allah will bring it to you, if He so wills, and you cannot frustrate (His will).

کہا کہ لائے گا تو اس کو اللہ ہی اگر چاہے گا اور تم نہ تھکا سکو گے بھاگ کر،

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

آپ نے فرمایا کہ وہ (عذاب) تو اللہ ہی لائے گا تمہارے اوپر اگر وہ چاہے گا اور پھر تم اس کو شکست نہیں دے سکو گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Noah said: 'Only Allah will bring it upon you if He so wills, and you will be utterly unable to frustrate that.

“ نوح نے جواب دیا ” وہ تو اللہ ہی لائے گا ، اگر چاہے گا ، اور تم اتنا بل بوتا نہیں رکھتے کہ اسے روک دو ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

نوح نے کہا کہ : اسے تو اللہ ہی تمہارے پاس لے آئے گا ، اگر چاہے گا ، اور تم اسے بے بس نہیں کرسکتے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

نوح نے کہا اللہ اگر چاہے گا تو وہ عذاب تم پر لے آئے گا اور تم اللہ کو ہرا نہیں سکتے اس سے بھاگ کر بچ نہیں سکتے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

فرمایا اگر اللہ چاہیں گے تو یقینا اسکو تمہارے سامنے لے آئیں گے اور تم (اس کو) عاجز نہیں کرسکتے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

نوح نے کہا کہ اگر اللہ کو منظور ہوا تو وہ اس کو سامنے لائے گا اور تم اللہ کو بےبس نہ کرسکو گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

نوح نے کہا کہ اس کو خدا ہی چاہے گا تو نازل کرے گا۔ اور تم (اُس کو کسی طرح) ہرا نہیں سکتے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

He said: only Allah will bring it on you if He will, and ye shall not escape.

(نوح (علیہ السلام) نے) کہا اسے تو بس تمہارے سامنے لائے گا اگر اس کی مشیت ہوئی اور تم (اسے) ہرا نہیں سکتے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اس نے جواب دیا کہ اس کو تو تم پر اللہ ہی لائے گا اگر وہ چاہے گا اور تم اس کے قابو سے باہر نہ نکل سکو گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

آپ ( علیہ السلام ) نے فرمایا بلا شبہ اگر اللہ ( تعالیٰ ) کومنظور ہوا تووہ عذاب تم پر نازل فرمادیں گے اور تم ( اسے ) عاجز نہ کرسکوگے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

نوح نے کہا کہ اس کو تو اللہ ہی چاہے گا تو نازل کرے گا اور تم اس کو کسی طرح ہرا نہیں سکتے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

تو اس پر نوح نے فرمایا کہ اس کو اللہ ہی لائے گا اگر (اور جب) اس نے چاہا، اور تم ایسے نہیں ہو کہ (اس کو) عاجز کردو،

Translated by

Noor ul Amin

نوح نے کہا:وہ تواللہ ہی لائے گااگراس نے چاہااور ( پھر ) تم اسے بے بس نہ کر سکو گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بولا وہ تو اللہ تم پر لائے گا اگر چاہے اور تم تھکا نہ سکو گے ( ف۷۲ )

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( نوح علیہ السلام نے ) کہا: وہ ( عذاب ) تو بس اﷲ ہی تم پر لائے گا اگر اس نے چاہا اور تم ( اسے ) عاجز نہیں کرسکتے

Translated by

Hussain Najfi

نوح ( ع ) نے کہا وہ ( عذاب ) تو اللہ ہی لائے گا جب چاہے گا اور تم اسے عاجز نہیں کر سکتے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

He said: "Truly, Allah will bring it on you if He wills,- and then, ye will not be able to frustrate it!

Translated by

Muhammad Sarwar

(Noah) replied, "God will bring torment down on you whenever He wants and you will not be able to make His (plans) fail.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

He said: "Only Allah will bring it (the punishment) on you, if He wills, and then you will escape not.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He said: Allah only will bring it to you if He please, and you will not escape:

Translated by

William Pickthall

He said: Only Allah will bring it upon you if He will, and ye can by no means escape.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

नूह (अलै॰) ने फ़रमायाः उसको तुम्हारे ऊपर अल्लाह ही लाएगा अगर वह चाहेगा और तुम उसके क़ाबू से बाहर न जा सकोगे।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

انہوں نے فرمایا اس کو اللہ تعالیٰ بشرطیکہ اس کو منظور ہو تمہارے سامنے لاوے گا اور ( اس وقت پھر) تم اس کو عاجز نہ کرسکو گے۔ (33)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اس نے کہا وہ تم پر اللہ ہی لائے گا۔ اگر اس نے چاہا اور تم اللہ کو ہرگز عاجز کرنے والے نہ ہو گے۔ “ (٣٣) ”

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

نوح نے جواب دیا وہ تو اللہ ہی لائے گا ، اگر چاہے گا ، اور تم اتنا بل بوتا نہیں رکھتے کہ اسے روک دو

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

نوح نے جواب دیا کہ اس چیز کو تمہارے پاس اللہ ہی لائے گا اگر وہ چاہے۔ اور تم عاجز کرنے والے نہیں ہو۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کہا کہ لائے گا تو اس کو اللہ ہی اگر چاہے گا اور تم نہ تھکا سکو گے بھاگ کر

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

نوح (علیہ السلام) نے کہا اس کو تو خدا ہی تم پر لائے گا اگر اس نے چاہا اور تم کہیں بھاگ کر اس کو تھکا نہ سکو گے