Surat Yousuf
Surah: 12
Verse: 1
سورة يوسف
الٓرٰ ۟ تِلۡکَ اٰیٰتُ الۡکِتٰبِ الۡمُبِیۡنِ ۟﴿۱﴾
Alif, Lam, Ra. These are the verses of the clear Book.
الر ، یہ روشن کتاب کی آیتیں ہیں ۔
الٓرٰ ۟ تِلۡکَ اٰیٰتُ الۡکِتٰبِ الۡمُبِیۡنِ ۟﴿۱﴾
Alif, Lam, Ra. These are the verses of the clear Book.
الر ، یہ روشن کتاب کی آیتیں ہیں ۔
الٓرٰ
ا ل ر
|
تِلۡکَ
یہ
|
اٰیٰتُ
آیات ہیں
|
الۡکِتٰبِ الۡمُبِیۡنِ
واضح کتاب کی
|
الٓرٰ
الٓرٰ
|
تِلۡکَ
یہ
|
اٰیٰتُ
آیات ہیں
|
الۡکِتٰبِ
کتا ب کی
|
الۡمُبِیۡنِ
واضح
|
Alif, Lam, Ra. These are the verses of the clear Book.
الر ، یہ روشن کتاب کی آیتیں ہیں ۔
ا۔ ل۔ ر یہ اس کتاب کی آیات ہیں جو ہر بات وضاحت سے بیان کرتی ہے
Alif Lam Ra. These are verses of the enlightening Book.
یہ آیتیں ہیں واضح کتاب کی
Alif. Lam. Ra'. These are the verses of a Book that clearly expounds the truth.
ا ، ل ، ر ۔ یہ اس کتاب کی آیات ہیں جو اپنا مدّعا صاف صاف بیان کرتی ہے ۔
ترجمہ : الف ۔ لام ۔ را (حروف مقطعات جن کے معنی اور مراد کا علم اللہ کو ہے) یہ ایک واضح (روشن ) کتاب کی آیات ہیں۔
Alif. Lam. Ra. These are the verses of a Book luminous.
الف۔ لام۔ را۔ یہ ایک کتاب واضح کی آیتیں ہیں ۔
الف لام را۔ یہ آیتیں ہیں کھول کر بیان کرنے والی اس (عظیم الشان) کتاب کی
الف ، لام ، را ( حقیقی معنی اﷲ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں ) ، یہ روشن کتاب کی آیتیں ہیں
A. L. R. These are the symbols (or Verses) of the perspicuous Book.
Alif-Lam-Ra. These are the verses of the Book that is clear.
Alif Lam Ra. These are the verses of the Book that makes (things) manifest.
ا ل ر۔ یہ اس کتاب کی آیات ہیں جو اپنا مدعا صاف صاف بیان کرتی ہے