Surat Yousuf

Surah: 12

Verse: 60

سورة يوسف

فَاِنۡ لَّمۡ تَاۡتُوۡنِیۡ بِہٖ فَلَا کَیۡلَ لَکُمۡ عِنۡدِیۡ وَ لَا تَقۡرَبُوۡنِ ﴿۶۰﴾

But if you do not bring him to me, no measure will there be [hereafter] for you from me, nor will you approach me."

پس اگر تم اسے لے کر پاس نہ آئے تو میری طرف سے تمہیں کوئی ناپ بھی نہ ملے گا بلکہ تم میرے قریب بھی نہ پھٹکنا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَاِنۡ
پھر اگر
لَّمۡ
نہ
تَاۡتُوۡنِیۡ
تم لائے میرے پاس
بِہٖ
اسے
فَلَا
تو نہیں
کَیۡلَ
کوئی پیمانہ / غلہ
لَکُمۡ
تمہارے لئے
عِنۡدِیۡ
میرے پاس
وَلَا
اور نہ
تَقۡرَبُوۡنِ
تم قریب آنا میرے
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَاِنۡ
پھر اگر
لَّمۡ تَاۡتُوۡنِیۡ
نہ تم لاؤگے میرے پاس
بِہٖ
اس کو
فَلَا
تو نہیں
کَیۡلَ
کوئی ماپ
لَکُمۡ
تمہارے لیے
عِنۡدِیۡ
میرے پاس
وَلَا
اور نہ
تَقۡرَبُوۡنِ
تم میرے قریب آنا
Translated by

Juna Garhi

But if you do not bring him to me, no measure will there be [hereafter] for you from me, nor will you approach me."

پس اگر تم اسے لے کر پاس نہ آئے تو میری طرف سے تمہیں کوئی ناپ بھی نہ ملے گا بلکہ تم میرے قریب بھی نہ پھٹکنا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور اگر تم اسے نہ لائے تو پھر میرے پاس نہ تمہارے لیے غلہ ہے اور نہ ہی میرے پاس آنے کی کوشش کرنا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پھر اگرتم اُسے میرے پاس نہ لاؤ گے تومیرے پاس تمہارے لیے کوئی ماپ نہیں اورنہ ہی تم میرے قریب آنا۔‘‘

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Still, if you do not bring him to me, then you deserve no measure from me, nor shall you come even close to me.

پھر اگر اس کو نہ لائے میرے پاس تو تمہارے لئے بھرتی نہیں میرے نزدیک اور میرے پاس نہ آئیو

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور اگر تم اسے میرے پاس لے کر نہیں آؤ گے تو میرے پاس تمہارے لیے کوئی غلہ نہیں ہے اور تم میرے قریب بھی نہ پھٹکنا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

اگر تم اسے نہ لاؤ گے تو میرے پاس تمہارے لیے کوئی غلّہ نہیں ہے بلکہ تم میرے قریب بھی نہ پھٹکنا ۔ 52

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اب اگر تم اسے لے کر نہ آئے تو میرے پاس تمہارے لیے کوئی غلہ نہیں ہوگا ، اور تم میرے پاس بھی نہ پھٹکنا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

پھر اگر تم اس کو نہ لائو تو میرے پاس سے تم کو کچھ غلہ نے ملے گا میں کوئی معاملہ تم سے نہ کروں گا اور نہ میرے پاس پھٹکنا 10

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پھر اگر تم اسے میرے پاس نہ لاؤ گے تو تمہیں میرے پاس سے غلہ نہیں ملے گا اور تم میرے پاس بھی نہیں آسکو گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر اگر تم اس کو میرے پاس نہ لائے تو پھر میرے پاس تمہارے لئے غلہ نہیں ہوگا اور نہ تم میرے پاس آنا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور اگر تم اسے میرے پاس نہ لاؤ گے تو نہ تمہیں میرے ہاں سے غلّہ ملے گا اور نہ تم میرے پاس ہی آسکو گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

But if ye bring him not unto me, there shall be no measuring for you from me, and ye shall not approach me.

لیکن اگر تم اسے میرے پاس نہ لائے تو نہ تمہارے پیمانہ (کاغلہ) میرے پاس ہوگا اور نہ تم خود میرے پاس آنا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور اگر تم اس کو میرے پاس نہیں لاؤ گے تو نہ تمہارے لئے میرے پاس غلہ ہے اور نہ تم میرے پاس پھٹکنا ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور جب یوسف ( علیہ السلام ) نے ان کے لئے ان ( کے حصوں ) کا سامان تیار کردیاتو ( ان سے ) فرمایا ( اگلی مرتبہ ) اپنے باپ شریک بھائی کو بھی میرے پاس لانا کیا تم نہیں دیکھتے کہ بلا شبہ میں وزن بھی پورا دیتا ہوں اور بہترین مہمان نوازبھی ہوں پس اگر تم اسے میرے پاس نہ لائے تو تمہارے لئے میرے پاس ( غلّے کا ) کوئی ناپ بھی نہ ہوگا اور نہ ہی تم میرے قریب آسکو گے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اگر تم اسے میرے پاس نہ لائو گے تو نہ تمہیں میرے ہاں سے غلہ ملے گا اور نہ تم میرے پاس ہی آسکو گے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور اگر تم اس کو میرے پاس نہ لائے تو تمہارے لئے نہ تو میرے یہاں کوئی غلہ ہوگا اور نہ ہی تم میرے قریب پھٹکنا،

Translated by

Noor ul Amin

اگرتم اسے نہ لائے توپھرمیرے پاس نہ تمہارے لئے غلہ ہے اور نہ ہی میرے پاس آنا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

پھر اگر اسے لیکر میرے پاس نہ آؤ تو تمہارے لیے میرے یہاں ناپ نہیں اور میرے پاس نہ پھٹکنا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

پس اگر تم اسے میرے پاس نہ لائے تو ( آئندہ ) تمہارے لئے میرے پاس ( غلہ کا ) کوئی پیمانہ نہ ہوگا اور نہ ( ہی ) تم میرے قریب آسکو گے

Translated by

Hussain Najfi

اور اگر تم اسے میرے پاس نہ لائے تو پھر تمہارے لئے نہ میرے پاس تولنے کے لئے ( غلہ ) ہوگا اور نہ ہی میرے قریب آنا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"Now if ye bring him not to me, ye shall have no measure (of corn) from me, nor shall ye (even) come near me."

Translated by

Muhammad Sarwar

If you do not bring him, do not come to us for we shall not give you any more grain."

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"But if you bring him not to me, there shall be no measure (of corn) for you with me, nor shall you come near me."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

But if you do not bring him to me, you shall have no measure (of corn) from me, nor shall you come near me.

Translated by

William Pickthall

And if ye bring him not unto me, then there shall be no measure for you with me, nor shall ye draw near.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और अगर तुम उसको मेरे पास न लाए तो न मेरे पास तुम्हारे लिए ग़ल्ला है और न तुम मेरे पास आना।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور اگر تم (دوبارہ آئے اور) اس کو میرے ہ اس نہ لائے تو نہ میرے پاس تمہارے نام کا غلہ ہوگا اور نہ تم میرے پاس آنا۔ (60)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اگر تم اسے میرے پاس نہ لائے تو تمہارے لیے میرے پاس کوئی ماپ نہ ہوگا اور نہ میرے ہاں آنا۔ “ (٦٠)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اگر تم اسے نہ لاؤ گے تو میرے پاس تمہارے لیے کوئی غلہ نہیں ہے ۔ بلکہ تم میرے قریب بھی نہ پھٹکنا ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو اگر تم اس بھائی کو میرے پاس نہ لائے تو تمہارے لئے میرے پاس کوئی غلہ نہیں ہے جو میں تمہیں ناپ کر دوں اور میرے پاس مت آنا۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر اس کو نہ لائے میرے پاس تو تمہارے لیے بھرتی نہیں میرے نزدیک اور میرے پاس نہ آئیو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

پھر اگر آئندہ تم میرے پاس اس بھائی کو لے کر نہ آئے تو تمہارے لئے نہ میرے ہاں غلہ ہوگا اور نہ تم میرے پاس آنا،