Surat Yousuf

Surah: 12

Verse: 98

سورة يوسف

قَالَ سَوۡفَ اَسۡتَغۡفِرُ لَکُمۡ رَبِّیۡ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ الۡغَفُوۡرُ الرَّحِیۡمُ ﴿۹۸﴾

He said, "I will ask forgiveness for you from my Lord. Indeed, it is He who is the Forgiving, the Merciful."

کہا اچھا میں جلد ہی تمہارے لئے اپنے پروردگار سے بخشش مانگوں گا وہ بہت بڑا بخشنے والا اور نہایت مہربانی کرنے والا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالَ
کہا
سَوۡفَ
ضرور
اَسۡتَغۡفِرُ
میں بخشش مانگوں گا
لَکُمۡ
تمہارے لیے
رَبِّیۡ
اپنے رب سے
اِنَّہٗ
بےشک وہ
ہُوَ
وہی ہے
الۡغَفُوۡرُ
بہت بخشنے والا
الرَّحِیۡمُ
نہایت رحم کرنے والا
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالَ
یعقوب نے کہا
سَوۡفَ
جلد ہی
اَسۡتَغۡفِرُ
میں بخشش کی دعا کروں گا
لَکُمۡ
تمہارے لیے
رَبِّیۡ
اپنے رب سے
اِنَّہٗ
یقیناً وہ
ہُوَ
وہی
الۡغَفُوۡرُ
بے حد بخشنے والا
الرَّحِیۡمُ
نہایت رحم والا
Translated by

Juna Garhi

He said, "I will ask forgiveness for you from my Lord. Indeed, it is He who is the Forgiving, the Merciful."

کہا اچھا میں جلد ہی تمہارے لئے اپنے پروردگار سے بخشش مانگوں گا وہ بہت بڑا بخشنے والا اور نہایت مہربانی کرنے والا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یعقوب نے کہا : میں عنقریب اپنے پروردگار سے تمہارے لیے معافی مانگوں گا وہ یقینا معاف کردینے والا اور رحم کرنے والا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یعقوب نے کہا: ’’میں تمہارے لئے جلد ہی اپنے رب سے بخشش کی دُعاکروں گا،یقیناوہی بے حدبخشنے والا، نہایت رحم والا ہے۔‘‘

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He said, &I shall pray to my Lord to forgive you. Surely, He is the Most-Forgiving, Very-Merciful.|"

کہا دم لو بخشواؤں گا تم کو اپنے رب سے وہی ہے بخشنے والا مہربان

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

آپ نے فرمایا : عنقریب میں مغفرت طلب کروں گا تمہارے لیے اپنے رب سے یقیناً وہی ہے بخشش والا بہت رحم کرنے والا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

“ اس نے کہا ” میں اپنے رب سے تمہارے لیے معافی کی درخواست کر دوں گا ، وہ بڑا معاف فرمانے والا اور رحیم ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یعقوب نے کہا : میں عنقریب اپنے پروردگار سے تمہاری بخشش کی دعا کروں گا ۔ بیشک وہی ہے جو بہت بخشنے والا ، بڑا مہربان ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

یعقوب نے کہا ٹھیرو (میں تمہارے لئے اپنے مالک سے بخش چاہوں گا بیشک وہ بخشنے والا مہربان ہے 12

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

انہوں نے فرمایا عنقریب میں تمہارے لئے اپنے پروردگار (اللہ) سے بخشش طلب کروں گا ، بیشک وہ بخشنے والے مہربان ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اس نے کہا میں اپنے رب سے تمہارے گناہوں کی مغفرت مانگوں گا۔ بیشک وہ بہت مغفرت کرنے والا اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

انہوں نے کہا کہ میں اپنے پروردگار سے تمہارے لیے بخشش مانگوں گا۔ بےشک وہ بخشنے والا مہربان ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

He said: presently I shall pray for forgiveness for you of my Lord; verily He! only He is the Forgiving, the Merciful.

فرمایا (اچھا) میں عنقریب تمہارے لئے اپنے پروردگار سے دعائے مغفرت کروں کروں گا بیشک وہ بڑا مغفرت والا ہے بڑا رحمت والا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اس نے کہا: میں جلد اپنے رب سے تمہارے لئے مغفرت کی دعا کروں گا ۔ بیشک وہی بخشنے والا اور رحم فرمانے والا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

یعقوب ( علیہ السلام ) نے فرمایا میں عنقریب تمہارے لیے اپنے رب سے مغفرت کی دعا کروں گا بے شک وہ ( بہت ) معاف کرنے والے ( نہایت ) رحم کرنے والے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

انہوں نے کہا کہ میں اپنے رب سے تمہارے لیے بخشش مانگوں گا، بیشک وہ بخشنے والا مہربان ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

آپ نے فرمایا میں عنقریب ہی تمہارے لئے اپنے رب سے معافی کی درخواست کروں گا، بیشک وہی ہے جو سب سے بڑا بخشنے والا، انتہائی مہربان ہے،

Translated by

Noor ul Amin

( یعقوبؑ نے ) کہا: میں عنقریب اپنے رب سے تمہارے لئے معافی مانگوں گاوہ یقینامعاف کرنے اور رحم کرنے والا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کہا جلد میں تمہاری بخشش اپنے رب سے چاہوں گا ، بیشک وہی بخشنے والا مہربان ہے ( ف۲۱٦ )

Translated by

Tahir ul Qadri

یعقوب ( علیہ السلام ) نے فرمایا: میں عنقریب تمہارے لئے اپنے رب سے بخشش طلب کروں گا ، بیشک وہی بڑا بخشنے والا نہایت مہربان ہے

Translated by

Hussain Najfi

آپ ( ع ) نے کہا میں عنقریب تمہارے لئے اپنے پروردگار سے مغفرت طلب کروں گا بے شک وہ بڑا بخشنے والا ، بڑا رحم کرنے والا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

He said: "Soon will I ask my Lord for forgiveness for you: for he is indeed Oft-Forgiving, Most Merciful."

Translated by

Muhammad Sarwar

He said, "I shall ask my Lord to forgive you; He is All-forgiving and All-merciful."

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

He said: "I will ask my Lord for forgiveness for you, verily, He! Only He is the Oft-Forgiving, the Most Merciful."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He said: I will ask for you forgiveness from my Lord; surely He is the Forgiving, the Merciful.

Translated by

William Pickthall

He said: I shall ask forgiveness for you of my Lord. Lo! He is the Forgiving, the Merciful.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

याक़ूब (अलै॰) ने कहाः मैं अपने रब से तुम्हारे लिए मग़फ़िरत की दुआ करूँगा, बेशक वह बख़्शने वाला, रहम करने वाला है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

یعقوب (علیہ السلام) نے فرمایا عنقریب تمہارے لیے اپنے رب سے دعائے مغفرت کروں گا بیشک وہ غفور و رحیم ہے۔ (7) (98)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اس نے کہا کہ میں عنقریب تمہارے لیے اپنے رب سے بخشش کی دعا کروں گا بیشک وہ بخشنے اور رحم کرنے والا ہے۔ “ (٩٨)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اس نے کہا ، میں اپنے رب سے تمہارے لیے معافی کی درخواست کروں گا۔ وہ بڑا معاف کرنے والا اور رحیم ہے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

انہوں نے جواب دیا کہ میں عنقریب اپنے رب سے تمہارے لئے مغفرت کی دعا کروں گا بلاشبہ وہ غفور ہے اور رحیم ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کہا دم لو بخشواؤں گا تم کو اپنے رب سے وہی ہے بخشنے والا مہربان

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یعقوب (علیہ السلام) نے کہا میں عنقریب اپنے رب سے تمہارے لئے بخشش کی دعا کروں گایقیناوہ بڑا بخشنے والا نہایت مہرنان ہے