Surat Ibrahim

Surah: 14

Verse: 29

سورة إبراهيم

جَہَنَّمَ ۚ یَصۡلَوۡنَہَا ؕ وَ بِئۡسَ الۡقَرَارُ ﴿۲۹﴾

[It is] Hell, which they will [enter to] burn, and wretched is the settlement.

یعنی دوزخ میں جس میں یہ سب جائیں گے ، جو بدترین ٹھکانا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

جَہَنَّمَ
جہنم میں
یَصۡلَوۡنَہَا
وہ جلیں گے اس میں
وَبِئۡسَ
اور کتنا برا ہے
الۡقَرَارُ
ٹھکانہ
Word by Word by

Nighat Hashmi

جَہَنَّمَ
جہنم
یَصۡلَوۡنَہَا
وہ داخل ہوں گے اس میں
وَبِئۡسَ
اور بہت بُری ہے
الۡقَرَارُ
جائے قرار
Translated by

Juna Garhi

[It is] Hell, which they will [enter to] burn, and wretched is the settlement.

یعنی دوزخ میں جس میں یہ سب جائیں گے ، جو بدترین ٹھکانا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جو جہنم ہے جس میں وہ داخل ہوں گے اور وہ بہت بری قیام گاہ ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

جہنم میں،وہ اس میں داخل ہوں گے اوروہ بہت بُری قرارگاہ ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

the Jahannam. They shall enter it. And it is an evil abode.

جو دوزخ ہے داخل ہوں گے اس میں اور وہ برا ٹھکانا ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یہ (دار البوار) جہنم ہے وہ اس میں داخل ہوں گے اور وہ بہت ہی بری جگہ ہے ٹھہرنے کی

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Hell, wherein they shall roast? How wretched a place to settle in!

یعنی جہنّم ، جس میں وہ جھلسے جائیں گے اور وہ بدترین جائے قرار ہے ۔ ۔ ۔ ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

جس کا نام جہنم ہے ؟ ( ٢٢ ) وہ اس میں جلیں گے ، اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور وہ تباہی کا گھر کیا ہے جہنم اس میں اتریں گے اور وہ برا ٹھکانہ ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جہنم جس میں وہ داخل ہوں گے اور وہ رہنے کی بری جگہ ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جو کہ جہنم ہے۔ جس میں وہ داخل ہوں گے وہ بدترین ٹھکانا ہے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(وہ گھر) دوزخ ہے۔ (سب ناشکرے) اس میں داخل ہوں گے۔ اور وہ برا ٹھکانہ ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Hell, wherein they shall roast. How ill is the settlement!

جس میں وہ داخل ہوں گے اور وہ (کیسا) برا ٹھکانا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

جہنم ، جس میں وہ داخل ہوں گے اور وہ کیا ہی بُرا ٹھکانا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

کیا آپ نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنہوں نے اللہ ( تعالیٰ ) کی نعمت کو کفر سے بدل ڈالا اور اپنی قوم کو تباہی کے گھر میں اتارڈالا ( یعنی ) جہنم ( میں ) اس میں وہ داخل ہوں گے اور وہ ٹھہرنے کے لیے ( نہایت ) بری جگہ ہے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

وہ گھر دوزخ ہے، سب ناشکرے اس میں داخل ہوں گے اور وہ برا ٹھکانا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

یعنی جہنم میں، جس میں داخل ہونا ہوگا ان سب کو، اور بڑا ہی برا ٹھکانا ہے وہ،

Translated by

Noor ul Amin

جوجہنم ہے جس میں داخل ہوں گے اور وہ بہت بری قیام گاہ ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

وہ جو دوزخ ہے اس کے اندر جائیں گے ، اور کیا ہی بری ٹھہرنے کی جگہ ،

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( وہ ) دوزخ ہے جس میں جھونکے جائیں گے ، اور وہ برا ٹھکانا ہے

Translated by

Hussain Najfi

جس میں وہ داخل ہوں گے اور وہ ( کیسا ) برا ٹھکانا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Into Hell? They will burn therein,- an evil place to stay in!

Translated by

Muhammad Sarwar

They will suffer in Hell. What a terrible place to stay!

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Hell, in which they will burn, - and what an evil place to settle in!

Translated by

Muhammad Habib Shakir

(Into j hell? They shall enter into it and an evil place it is to settle in.

Translated by

William Pickthall

(Even to) hell? They are exposed thereto. A hapless end!

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वह उसमें दाख़िल होंगे, और वह कैसा बुरा ठिकाना है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

وہ اس میں داخل ہوں گے اور وہ رہنے کی بری جگہ ہے۔ (7) (29)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

وہ جہنم میں داخل ہوں گے، وہ برا ٹھکانہ ہے۔ “ (٢٩) ”

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یعنی جہنم ، جس میں ہو جھلسے جائیں گے اور وہ بدترین جائے قرار ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

یعنی جہنم میں اتار دیا وہ اس میں داخل ہونگے اور وہ رہنے کی بری جگہ ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جو دوزخ ہے داخل ہوں گے اس میں اور وہ برا ٹھکانا ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

وہ تباہی کا گھر جہنم ہے جس میں یہ سب داخل ہوں گے اور وہ جہنم بہت بری قرار گاہ ہے