Surat ul Hijir

Surah: 15

Verse: 23

سورة الحجر

وَ اِنَّا لَنَحۡنُ نُحۡیٖ وَ نُمِیۡتُ وَ نَحۡنُ الۡوٰرِثُوۡنَ ﴿۲۳﴾

And indeed, it is We who give life and cause death, and We are the Inheritor.

ہم ہی جلاتے اور مارتے ہیں اور ہم ہی ( بالآخر ) وارث ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاِنَّا
اور بیشک ہم
لَنَحۡنُ
یقینا ہم ہی
نُحۡیٖ
ہم زندہ کرتے ہیں
وَنُمِیۡتُ
اور ہم موت دیتے ہیں
وَنَحۡنُ
او ہم ہی
الۡوٰرِثُوۡنَ
وارث ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاِنَّا
اور بلا شبہ ہم
لَنَحۡنُ
یقیناً ہم ہی
نُحۡیٖ
ہم زندگی دیتے ہیں
وَنُمِیۡتُ
اور ہم ہی موت دیتے ہیں
وَنَحۡنُ
اور ہم ہی
الۡوٰرِثُوۡنَ
وارث ہیں
Translated by

Juna Garhi

And indeed, it is We who give life and cause death, and We are the Inheritor.

ہم ہی جلاتے اور مارتے ہیں اور ہم ہی ( بالآخر ) وارث ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور بلاشبہ ہم ہی زندہ کرتے اور مارتے ہیں اور ہم ہی (ہر چیز کے) وارث ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور بلاشبہ ہم ہی یقینازندگی دیتے ہیں اورہم ہی موت دیتے ہیں اور ہم وارث ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And We, only We give life and bring death and We are the ultimate inheritor (of everything).

اور ہم ہی ہیں جلانے والے اور مارنے والے اور ہم ہی ہیں پیچھے رہنے والے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور یقیناً ہم ہی ہیں جو زندہ بھی رکھتے ہیں اور موت بھی وارد کرتے ہیں اور ہم ہی وارث ہوں گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

It is indeed We Who grant life and cause death and it is We who shall be the sole Inheritors of all.

زندگی اور موت ہم دیتے ہیں ، اور ہم ہی سب کے وارث ہونے والے ہیں ۔ 15

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

ہم ہی زندگی دیتے ہیں ، اور ہم ہی موت دیتے ہیں ، اور ہم ہی سب کے وارث ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ہم ہی لوگوں کو اور تمام جانداروں کو جلاتے ہیں اور مارتے ہیں اور ہم ہی سب کے وارث ہیں 6

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور بیشک ہم ہی حیات بخشتے ہیں اور ہم ہی موت دیتے ہیں اور ہم ہی (سب کے) وارث (مالک) ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور بیشک ہم ہی زندگی دیتے ہیں، ہم موت دیتے ہیں اور ہم ہی وارث (مالک) ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور ہم ہی حیات بخشتے اور ہم ہی موت دیتے ہیں۔ اور ہم سب کے وارث (مالک) ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And verily We! it is We who give life and death, and We shall be the survivors.

اور ہم ہی ہاں ہم ہی زندہ کرتے ہیں اور مارتے ہیں اور ہم ہی وارث رہیں گے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور بیشک یہ ہم ہی ہیں کہ زندہ کرتے اور مارتے ہیں اور ہم ہی سب کے وارث ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

اوربلاشبہ ہم ہی زندگی دیتے ہیں اور ہم ہی موت دینے والے ہیں اورہم ہی ( سب کے ) وارث ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور ہم ہی حیات بخشتے اور ہم ہی موت دیتے ہیں اور ہم سب کے وارث ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور بلاشبہ یہ بھی ایک قطعی حقیقت ہے کہ زندگی بھی ہم ہی بخشتے ہیں اور موت بھی ہمارے ہی قبضہ میں ہے، اور ہم ہی ہیں سب کے وارث

Translated by

Noor ul Amin

اور بلا شبہ ہم ہی زندہ کرتے اور مارتے ہیں اور ہم ہی ( ہرچیز کے ) وارث ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور بیشک ہم ہی جِلائیں اور ہم ہی ماریں اور ہم ہی وارث ہیں ( ف۲۹ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور بیشک ہم ہی جلاتے ہیں اور مارتے ہیں اور ہم ہی ( سب کے ) وارث ( و مالک ) ہیں

Translated by

Hussain Najfi

اور بلاشبہ ہم ہی زندہ کرتے ہیں اور ہم ہی مارتے ہیں اور ہم ہی ( سب کے ) وارث ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And verily, it is We Who give life, and Who give death: it is We Who remain inheritors (after all else passes away).

Translated by

Muhammad Sarwar

It is We who give life and cause things to die and We are the sole Heirs.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And certainly We! It is We Who give life, and cause death, and We are the Inheritors.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And most surely We bring to life and cause to die and We are the heirs.

Translated by

William Pickthall

Lo! and it is We, even We, Who quicken and give death, and We are the Inheritor.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और बेशक हम ही ज़िंदा करते हैं और हम ही मारते हैं और हम ही बाक़ी रह जाएंगे।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ہم ہی ہیں جو زندہ کرتے ہیں اور مارتے ہیں اور (سب کے مرنے کے بعد) ہم ہی باقی رہ جائیں گے۔ (23)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور بیشک ہم ہی زندہ کرتے اور مارتے ہیں اور ہم ہی وارث ہیں۔ “ (٢٣) ”

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

زندگی اور موت ہم دیتے ہیں ، اور ہم ہی سب کے وارث ہونے والے ہیں ،

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور بلاشبہ ہم زندہ کرتے ہیں اور موت دیتے ہیں اور ہم ہی وارث ہیں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور ہم ہی ہیں جلانے والے اور مارنے والے اور ہم ہی ہیں پیچھے رہنے والے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور بلا شبہ ہم ہی زندگی عطا کرتے ہیں اور ہم ہی موت دیتے ہیں اور ہم ہی سب کے بعد باقی رہنے والے ہیں