Surat ul Hijir
Surah: 15
Verse: 34
سورة الحجر
قَالَ فَاخۡرُجۡ مِنۡہَا فَاِنَّکَ رَجِیۡمٌ ﴿ۙ۳۴﴾
[ Allah ] said, "Then get out of it, for indeed, you are expelled.
فرمایا اب تو بہشت سے نکل جا کیونکہ تو راندہ ٔدرگاہ ہے ۔
قَالَ فَاخۡرُجۡ مِنۡہَا فَاِنَّکَ رَجِیۡمٌ ﴿ۙ۳۴﴾
[ Allah ] said, "Then get out of it, for indeed, you are expelled.
فرمایا اب تو بہشت سے نکل جا کیونکہ تو راندہ ٔدرگاہ ہے ۔
قَالَ
فرمایا
|
فَاخۡرُجۡ
پس نکل جا
|
مِنۡہَا
اس سے
|
فَاِنَّکَ
پس بیشک تو
|
رَجِیۡمٌ
مردود ہے
|
قَالَ
اس نے فر ما یا
|
فَاخۡرُجۡ
پھر نکل جا
|
مِنۡہَا
یہاں سے
|
فَاِنَّکَ
بلا شبہ تو
|
رَجِیۡمٌ
مردود ہے
|
[ Allah ] said, "Then get out of it, for indeed, you are expelled.
فرمایا اب تو بہشت سے نکل جا کیونکہ تو راندہ ٔدرگاہ ہے ۔
He said, &Then, get out from here for you are an outcast.
فرمایا تو تو نکل یہاں سے تجھ پر مار ہے
اللہ نے کہا : اچھا تو یہاں سے نکل جا ، کیونکہ تو مردود ہوگیا ہے ۔
اللہ تعالیٰ نے فرمایا تو چل دور ہو جنت سے نکل جا (یا اس مرتبے سے جو تجھ کو دیا گیا ہے تو مردود ہے
Allah said: then get thee forth therefrom; verily thou art one damned.
اللہ نے) فرمایا تو تو نکل اس (آسمان) سے بیشک تو مردود ہوگیا ۔
اللہ تعالیٰ نے فرمایا:یہاں سے نکل جائوتوبیشک ( میری رحمت سے ) محروم کر دیا گیا ہے
۔ ( اللہ نے ) فرمایا: تو یہاں سے نکل جا پس بیشک تو مردود ( راندۂ درگاہ ) ہے
(Allah) said: "Then get thee out from here; for thou art rejected, accursed.
(Allah) said: "Then leave, for verily, you are an outcast. "
ارشاد ہوا تو (اچھا پھر) آسمان سے نکل کیوں کہ بیشک تو مردود ہوگیا۔ (34)
اللہ تعالیٰ نے فرمایا بس اس سے نکل جا، یقیناً تو مردود ہے۔ “ (٣٤) ”
اللہ تعالیٰ نے فرمایا سو تو اس سے نکل جا کیونکہ تو مردود ہے