Surat ul Hijir
Surah: 15
Verse: 37
سورة الحجر
قَالَ فَاِنَّکَ مِنَ الۡمُنۡظَرِیۡنَ ﴿ۙ۳۷﴾
[ Allah ] said, "So indeed, you are of those reprieved
فرمایا کہ اچھا تو ان میں سے ہے جنہیں مہلت ملی ہے ۔
قَالَ فَاِنَّکَ مِنَ الۡمُنۡظَرِیۡنَ ﴿ۙ۳۷﴾
[ Allah ] said, "So indeed, you are of those reprieved
فرمایا کہ اچھا تو ان میں سے ہے جنہیں مہلت ملی ہے ۔
|
قَالَ
فرمایا
|
فَاِنَّکَ
پس بیشک تو
|
مِنَ الۡمُنۡظَرِیۡنَ
مہلت دیئے جانے والوں میں سے ہے
|
|
قَالَ
اس نے فر ما یا
|
فَاِنَّکَ
بے شک تو
|
مِنَ الۡمُنۡظَرِیۡنَ
مہلت دیئے گئےلو گوں میں سے ہے
|
[ Allah ] said, "So indeed, you are of those reprieved
فرمایا کہ اچھا تو ان میں سے ہے جنہیں مہلت ملی ہے ۔
اﷲ تعالیٰ نے فرمایا: ’’بے شک تو مہلت دئیے گئے لوگوں میں سے ہے ۔
He (Allah) said, |"Well, you are among those given respite
فرمایا تو تجھ کو ڈھیل دی ،
Allah said: verily then thou art of the respited:
(اللہ نے) فرمایا اچھا تو تجھے مہلت ہے
اللہ تعالیٰ نے فرمایا بیشک تو مہلت دیے گئے لوگوں میں سے ہے۔ “ (٣٧) ”