Surat ul Hijir
Surah: 15
Verse: 46
سورة الحجر
اُدۡخُلُوۡہَا بِسَلٰمٍ اٰمِنِیۡنَ ﴿۴۶﴾
[Having been told], "Enter it in peace, safe [and secure]."
۔ ( ان سے کہا جائیگا ) سلامتی اور امن کے ساتھ اس میں داخل ہوجاؤ ۔
اُدۡخُلُوۡہَا بِسَلٰمٍ اٰمِنِیۡنَ ﴿۴۶﴾
[Having been told], "Enter it in peace, safe [and secure]."
۔ ( ان سے کہا جائیگا ) سلامتی اور امن کے ساتھ اس میں داخل ہوجاؤ ۔
|
اُدۡخُلُوۡہَا
داخل ہوجاؤ ان میں
|
بِسَلٰمٍ
ساتھ سلامتی کے
|
اٰمِنِیۡنَ
امن سے رہنے والے
|
|
اُدۡخُلُوۡہَا
داخل ہو جاؤان میں
|
بِسَلٰمٍ
سلامتی کے ساتھ
|
اٰمِنِیۡنَ
امن کے ساتھ
|
[Having been told], "Enter it in peace, safe [and secure]."
۔ ( ان سے کہا جائیگا ) سلامتی اور امن کے ساتھ اس میں داخل ہوجاؤ ۔
Enter here in peace, free of fear.|"
کہیں گے ان کو جاؤ ان میں سلامتی سے جمع خاطر سے
(ان سے کہا جائے گا کہ) تم داخل ہوجاؤ ان (باغات) میں سلامتی کے ساتھ بےخوف و خطر
اور ان سے کہا جائے گا کہ داخل ہو جاؤ ان میں سلامتی کے ساتھ بے خوف و خطر ۔
۔ ( ان سے کہا جائے گا کہ ) ان ( باغات ) میں سلامتی کے ساتھ بے خوف ہو کر داخل ہوجاؤ ۔
ان سے جاتے وقت فرشتے کہیں گیتم ان میں سلامتی کے ساتھ بےکھٹکے جائو یا ایک دوسرے کو سلام کرتے ہوئے
ان سے کہا جائے گا کہ تم ان میں امن اور سلامتی کے ساتھ بےفکر ہو کر داخل ہو جاؤ
(ان سے کہا جائے گا کہ) ان میں سلامتی (اور خاطر جمع سے) داخل ہوجاؤ
Enter therein in peace, secure.
تم داخل ہو ان میں سلامتی (اور) امن کے ساتھ ۔
ان سے کہا جائے گا کہ داخل ہوجاؤ تم ان میں ہر طرح کی سلامتی اور پورے امن (و سکون) کے ساتھ
۔ ( ان سے کہا جائے گا: ) ان میں سلامتی کے ساتھ بے خوف ہو کر داخل ہو جاؤ
۔ ( ان سے کہا جائے گا ) کہ تم سلامتی اور امن و امان کے ساتھ ان میں داخل ہو جاؤ ۔
(It will be said to them): "Enter it in peace and security."
ان کو کہا جائے گا ” سلامتی کے ساتھ اور بےخوف ہو کر ان میں داخل ہوجاؤ۔ “ (٤٦) ” ا
اور ان سے کہا جائے گا کہ داخل ہوجاؤ ان میں سلامتی کے ساتھ بےخوف و خطر۔
تم اس میں داخل ہوجاؤ سلامتی کے ساتھ اس حالت میں کہ امن سے رہنے والے ہو،
کہیں گے ان کو جاؤ ان میں سلامتی سے خاطر جمع (بےکھٹکے) سے