Surat ul Hijir

Surah: 15

Verse: 49

سورة الحجر

نَبِّیٔۡ عِبَادِیۡۤ اَنِّیۡۤ اَنَا الۡغَفُوۡرُ الرَّحِیۡمُ ﴿ۙ۴۹﴾

[O Muhammad], inform My servants that it is I who am the Forgiving, the Merciful.

میرے بندوں کو خبر دے دو کہ میں بہت ہی بخشنے والا اور بڑا ہی مہربان ہوں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

نَبِّیٔۡ
خبر دے دیجیے
عِبَادِیۡۤ
میرے بندوں کو
اَنِّیۡۤ
بیشک میں
اَنَا
میں ہی ہوں
الۡغَفُوۡرُ
بہت بخشنے والا
الرَّحِیۡمُ
بہت رحم کرنےوالا
Word by Word by

Nighat Hashmi

نَبِّیٔۡ
آپ بتا دیں
عِبَادِیۡۤ
میرے بندوں کو
اَنِّیۡۤ
بلاشبہ میں
اَنَا
میں
الۡغَفُوۡرُ
بےحدبخشنے والا ہوں
الرَّحِیۡمُ
نہایت رحم والا ہوں
Translated by

Juna Garhi

[O Muhammad], inform My servants that it is I who am the Forgiving, the Merciful.

میرے بندوں کو خبر دے دو کہ میں بہت ہی بخشنے والا اور بڑا ہی مہربان ہوں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

(اے نبی) ! میرے بندوں کو خبر دے دیجئے کہ میں معاف کردینے والا اور رحم کرنے والا ہوں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

آپ میرے بندوں کوبتا دیں بلاشبہ میں بے حدبخشنے والا،نہایت رحم والا ہوں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Tell My servants that I am the Most-Forgiving, the Very-Merciful

خبر سنا دے میرے بندوں کو کہ میں ہوں اصل بخشنے والا مہربان

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

(اے نبی ! ) میرے بندوں کو بتا دیجئے کہ میں یقیناً بہت بخشنے والا نہایت رحم کرنے والا ہوں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

(O Prophet), declare to My servants that I am indeed Ever Forgiving, Most Merciful.

اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، میرے بندوں کو خبر دے دو کہ میں بہت درگزر کرنے والا اور رحیم ہوں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

میرے بندوں کو بتا دو کہ میں ہی بہت بخشنے والا ، بڑا مہربان ہوں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(اے پیغمبر) میرے بندوں کو خبر کر دے کہ میں بخشنے والا وہ لوگ شرک اور کفر سے بچے رہیں ان پر مہربان ہوں۔

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

میرے بندوں کو بتا دیجئے کہ میں بڑا بخشش والا رحمت والا ہوں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ میرے بندوں کو بتا دیجیے کہ میں بخشنے والا اور نہایت رحم کرنے والا ہوں

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(اے پیغمبر) میرے بندوں کو بتادو کہ میں بڑا بخشنے والا (اور) مہربان ہوں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Declare thou unto My bondmen: verily I! I am the Forgiver, the Merciful.

اس کے اندر ان کو کوئی تکلیف چھوئے گی ہی نہیں اور نہ وہ اس میں سے (کبھی) نکالے جائیں گے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

میرے بندوں کو آگاہ کردو کہ بیشک میں بڑا ہی بخشنے والا ، مہربان ہوں ۔

Translated by

Mufti Naeem

آپ ( ﷺ ) میرے ( تمام ) بندوں کو بتلادیجیے کہ بلاشبہ میں بہت ہی زیادہ بخشنے والا انتہائی رحم کرنے والا ( بھی ) ہوں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

(اے پیغمبر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) میرے بندوں کو بتا دو کہ میں بڑا بخشنے والا اور مہربان ہوں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

خبر کردو (اے پیغمبر ! ) میرے بندوں کو، کہ بیشک میں بڑا ہی درگزر کرنے والا، انتہائی مہربان ہوں،

Translated by

Noor ul Amin

( اے نبی ) میرے بندوں کو خبردے دیجئے کہ میں معاف کر دینے والارحم والا ہوں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

خبردو ( ۵٤ ) میرے بندوں کو کہ بیشک میں ہی ہوں بخشے والا مہربان ،

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( اے حبیب! ) آپ میرے بندوں کو بتا دیجئے کہ میں ہی بیشک بڑا بخشنے والا نہایت مہربان ہوں

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( اے رسول ) میرے بندوں کو آگاہ کر دو کہ میں بڑا بخشنے والا ، بڑا رحم کرنے والا ہوں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Tell My servants that I am indeed the Oft-forgiving, Most Merciful;

Translated by

Muhammad Sarwar

(Muhammad), tell My servants that I am All-forgiving and All-merciful

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Declare to My servants that I am truly the Forgiving, the Most Merciful.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Inform My servants that I am the Forgiving, the Merciful,

Translated by

William Pickthall

Announce, (O Muhammad) unto My slaves that verily I am the Forgiving, the Merciful,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

मेरे बंदों को ख़बर दे दीजिए कि मैं बख़्शने वाला, रहमत वाला हूँ।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

(اے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ میرے بندوں کو اطلاع دے دیجیئے کہ میں بڑا مغفرت اور رحمت والا بھی ہوں۔ (49)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” میرے نبی میرے بندوں کو خبر دے دیجئے کہ بیشک میں بڑا بخشنے والا، رحم کرنے والا ہوں۔ “ (٤٩) ”

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اے نبی ؐ، میرے بندوں کو خبر دے دو کہ میں بہت درگزر کرنے والا اور رحیم ہوں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

آپ میرے بندوں کو خبر دے دیجیے کہ بلاشبہ میں غفور ہوں رحیم ہوں

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

خبر سنادے میرے بندوں کو کہ میں ہوں اصل بخشنے والا مہربان

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اے پیغمبر میرے بندوں کو آگاہ کر دیجئے کہ میں بڑی مغفرت اور نہایت رحم کرنے والا ہوں