Surat ul Hijir
Surah: 15
Verse: 51
سورة الحجر
وَ نَبِّئۡہُمۡ عَنۡ ضَیۡفِ اِبۡرٰہِیۡمَ ﴿ۘ۵۱﴾
And inform them about the guests of Abraham,
انہیں ابراہیم کے مہمانوں کا ( بھی ) حال سنادو ۔
وَ نَبِّئۡہُمۡ عَنۡ ضَیۡفِ اِبۡرٰہِیۡمَ ﴿ۘ۵۱﴾
And inform them about the guests of Abraham,
انہیں ابراہیم کے مہمانوں کا ( بھی ) حال سنادو ۔
وَنَبِّئۡہُمۡ
اور خبر دے دیجیے انہیں
|
عَنۡ ضَیۡفِ
مہمانوں کی
|
اِبۡرٰہِیۡمَ
ابراہیم کے
|
وَنَبِّئۡہُمۡ
اورآپ خبر دیں انہیں
|
عَنۡ ضَیۡفِ
مہمانوں کے بارے میں
|
اِبۡرٰہِیۡمَ
ابراہیم کے
|
And inform them about the guests of Abraham,
انہیں ابراہیم کے مہمانوں کا ( بھی ) حال سنادو ۔
And tell them about the guests of Ibrahim.
اور حال سنا دے ان کو ابراہیم کے مہمانوں کا
And tell them about Abraham's guests.
اور انہیں ذرا ابراہیم کے مہمانوں کا قصہ سناؤ ۔ 30
اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) انہیں ابراہیم کے مہمانوں کا حال سنا دیجیے
And declare thou unto them of Ibrahim's guests.
اور یہ کہ میرا عذاب بھی بڑا دردناک عذاب ہے ۔
And tell them about the guests (i.e., the angels) of Ibrahim.
اور آپ ان (لوگوں) کو ابراہیم (علیہ السلام) کے مہمانوں (کے قصہ) کی بھی اطلاع دے دیجیئے۔ (51)
اور انہیں ذرا ابراہیم (علیہ السلام) کے مہمانوں کا قصہ سناؤ۔