Surat ul Hijir

Surah: 15

Verse: 53

سورة الحجر

قَالُوۡا لَا تَوۡجَلۡ اِنَّا نُبَشِّرُکَ بِغُلٰمٍ عَلِیۡمٍ ﴿۵۳﴾

[The angels] said, "Fear not. Indeed, we give you good tidings of a learned boy."

انہوں نے کہا ڈرو نہیں ہم تجھے ایک صاحب علم فرزند کی بشارت دیتے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالُوۡا
انہوں نے کہا
لَاتَوۡجَلۡ
نہ تم ڈرو
اِنَّا
بیشک ہم
نُبَشِّرُکَ
ہم خوش خبری دیتے ہیں تجھے
بِغُلٰمٍ
ایک لڑکے کی
عَلِیۡمٍ
بہت علم والے
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالُوۡا
انہوں نے کہا
لَاتَوۡجَلۡ
ڈرو نہیں
اِنَّا
بلاشبہ ہم
نُبَشِّرُکَ
ہم خوشخبری دیتے ہیں آپ کو
بِغُلٰمٍ
لڑکے کی
عَلِیۡمٍ
صاحب علم
Translated by

Juna Garhi

[The angels] said, "Fear not. Indeed, we give you good tidings of a learned boy."

انہوں نے کہا ڈرو نہیں ہم تجھے ایک صاحب علم فرزند کی بشارت دیتے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

وہ کہنے لگے : ڈرو نہیں ! ہم تمہیں ایک صاحب علم لڑکے کی بشارت دیتے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

انہوں نے کہا : ’’ڈرونہیں!بلاشبہ ہم آپ کو صاحبِ علم لڑکے کی خوشخبری دیتے ہیں۔‘‘

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

They said, &Do not be scared. We give you good news of a boy who will be knowledgeable.|"

بولے ڈر مت ہم تجھ کو خوش خبری سناتے ہیں ایک ہوشیار لڑکے کی

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

انہوں نے کہا کہ ڈرئیے نہیں ہم آپ کو ایک صاحب علم بیٹے کی بشارت دیتے ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

انہوں نے جواب دیا ڈرو نہیں ، ہم تمہیں ایک بڑے سیانے لڑکے کی بشارت دیتے ہیں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

انہوں نے کہا : ڈریے نہیں ، ہم تو آپ کو ایک صاحب علم لڑکے ( کی ولادت ) کی خوشخبری دے رہے ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

وہ کہنے لگے نہیں ڈر نہیں ہم تو تجھ کو ایک علم والے لڑکے کی خوشخبری سناتے ہیں

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

انہوں نے کہا ڈرئیے مت یقینا ہم آپ کو ایک فرزند کی بشارت دیتے ہیں جو بڑے علم والے ہوں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(فرشتوں نے) کہا آپ نہ ڈریئے۔ بیشک ہم تو آپ کو ایک صاحب علم بیٹے کی خوش خبری دینے آئے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(مہمانوں نے) کہا کہ ڈریئے نہیں ہم آپ کو ایک دانشمند لڑکے کی خوشخبری دیتے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

They said: be not afraid; verily we bear thou the glad tidings of a boy knowing.

جب کہ وہ ان کے پاس آئے اور کہا (تم پر) سلام ہو (ابراہیم علیہ السلام) بولے ہم کو تم سے ڈرلگ رہا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

وہ بولے کہ آپ کوئی اندیشہ نہ کریں ، ہم آپ کو ایک ذی علم فرزند کی بشارت دیتے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

فرشتوں نے ( جواب میں ) کہا آپ ڈریں نہیں ہم آپ کو ایک صاحب علم بیٹے کی خوشخبری دیتے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

انہوں نے کہا ڈریں نہیں ! ہم آپ کو ایک دانش مند لڑکے کی خوشخبری دیتے ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

انہوں نے جواب دیا ڈرئیے نہیں ہم تو آپ کو خوشخبری سنانے آئے ہیں ایک ایسے عظیم الشان لڑکے کی، جو کہ بڑا علم والا ہوگا،

Translated by

Noor ul Amin

وہ کہنے لگے:ڈرونہیں ! ہم تمہیں ایک صاحب علم لڑکے کی خوشخبری دیتے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

انہوں نے کہا ڈریے نہیں ہم آپ کو ایک علم والے لڑکے کی بشارت دیتے ہیں ، ( ف۵۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( مہمان فرشتوں نے ) کہا: آپ خائف نہ ہوں ہم آپ کو ایک دانش مند لڑکے ( کی پیدائش ) کی خوشخبری سناتے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( مہمانوں ) نے کہا کہ ڈرئیے نہیں ہم آپ کو ایک صاحبِ علم بچہ کی ( ولادت کی ) بشارت دیتے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

They said: "Fear not! We give thee glad tidings of a son endowed with wisdom."

Translated by

Muhammad Sarwar

They replied, "Do not be afraid. We have brought you the glad news of (the birth) of a learned son".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

They said: "Do not be afraid! We bring you the good news of a boy possessing much knowledge and wisdom."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

They said: Be not afraid, surely we give you the good news of a boy, possessing knowledge.

Translated by

William Pickthall

They said: Be not afraid! Lo! we bring thee good tidings of a boy possessing wisdom.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उन्होंने कहाः डरिए मत, हम तो आपको एक लड़के की बशारत देते हैं, जो बड़ा आलिम होगा।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

انہوں نے کہا کہ آپ خائف نہ ہوں ہم آپ کو ایک فرزند کی بشارت دیتے ہیں جو بڑا عالم ہوگا۔ (1) (53)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

انہوں نے کہا ڈریئے نہیں، ہم آپ کو ایک صاحب علم بیٹے کی خوشخبری دیتے ہیں۔ “ (٥٣) ”

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

انہوں نے جواب دیا ۔ ڈرو نہیں ، ہم تمہیں ایک بڑے سیانے لڑکے کی بشارت دیتے ہیں ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

انہوں نے کہا کہ ڈرو مت بیشک ہم تمہیں ایک ایسے لڑکے کی بشارت دے رہے ہیں جو صاحب علم ہوگا،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

بولے ڈر مت ہم تجھ کو خوشخبری سناتے ہیں ایک ہوشیار لڑکے کی

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

مہمانوں نے کا آپ ڈریے نہیں ہم آپ کو ایک ایسے لڑکے کی بشارت دیتے ہیں جو بڑا ذی علم ہوگا